اسلام آباد ایئرپورٹ پر ملٹی نیشنل کمپنی میں کام کرنے والے سافٹ ویئر انجینئر کو ایف آئی اے حکام کی جانب سے پہلے آف لوڈ کیا گیا، پاسپورٹ پر آف لوڈ کی سٹیمپ بھی لگائی۔۔ایک نرم دل ایف آئی اے افسر سے یہ مناظر نہ دیکھے گئے۔۔افسر شہری کے پاس گیا اور کہا کہ آپ باہر جاسکتے ہیں بس 80 ہزار کیش دے دیں۔۔شہری نے 80 ہزار ادا کیے اور باہر چلا گیا۔۔واپس آ کر شہری نے ایف آئی اے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
نوٹ 🚨
اب دیکھتے ہیں کہ آف لوڈ کی سٹیمپ لگا کر اسی وقت جہاز میں بیٹھانے والے ایف آئی اے حکام ہائیکورٹ کو کیا جواب دیتے یا جواب دیتے بھی نہیں؟
@MOIofficialGoP@FIA_Agency@CMShehbaz@MohsinnaqviC42
عوام تو ڈر ہی نہیں رہے ! کیسے لوگ ہیں۔ اگلے چیخ چیخ کے مائک پھاڑ رہے ہیں کہ خان غدار ہے، تھریٹ ہے، خطرہ ہے لیکن مجال ہے جو عوام پر کوئی اثر پڑے۔ افففف
کیا کریں ؟ کوئی حربہ کام نہیں کر رہا۔
https://t.co/VNAnAHOrJQ
#PeshawarJalsa was massive and the crowd this Tuesday by Adiala will be massive too, inshaAllah!
In the game of nerves, Imran Khan has outclassed Asim Munir & team. They keep breaking their Oath and keep showing their frustration via their language, while IK and PTI keep proving that they have the overwhelming mandate of the Nation and will Never Give Up!
#PeshawarJalsa was massive and the crowd this Tuesday by Adiala will be massive too, inshaAllah!
In the game of nerves, Imran Khan has outclassed Asim Munir & team. They keep breaking their Oath and keep showing their frustration via their language, while IK and PTI keep proving that they have the overwhelming mandate of the Nation and will Never Give Up!
تاریخی مناظر!
خیبرپختونخوا کی عوام کا " تم ہو کون" کا بھرپور اور تاریخ ساز جواب۔
پشاور کی عوام نے آج اپنے لیڈر عمران خان اور اپنے صوبے کے وزیراعلیٰ پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا۔
#PeshawarJalsa#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
اگر دیکھنا ہو کہ قوم کس سے محبت کرتی ہے! اسے عوام کا مینڈیٹ حاصل ہے، اس نے عوام سے یہ محبت کا رشتہ پچاس ساٹھ سال کی محنت سے استوار کیا ہے!
اس پر وار کرکے، عوام سے دوری سے سوا کچھ کمائی نہیں
#قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
" گھر میں ہماری مائیں بیٹھی ہیں، آپ سے میں کہتا ہوں کہ میرے لیے دعاء کریں،
میرے لیے دعاء کرو کہ میں اس کرپٹ مافیا کو شکست دے سکوں،
مجھے صرف پاکستان کی ماوں کی دعائیں چاہیئے " عمران خان
#قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
It’s the era of Imran Khan! Asim Munir and his team are fighting a losing battle … best advice for them is to cut the losses, apologize to the Nation and restore constitution and rule of law in Pakistan!
#PeshawarJalsa#قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
تم اس وقت طفلِ مکتب تھے، جس وقت عمران خان دنیائے کرکٹ پر راج کر رہا تھا- پھر اس نے ایسا کینسر ہسپتال بنایا کہ دنیا اس کی معترف ہے، تب تم سے ایک ڈسپنسری بھی نہیں بن پائی-
آج تم ڈنڈے کے زور پر اقتدار پر قبضہ جما کر پوچھتے ہو کہ وہ کون ہے؟
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
#قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ