وزیر تعلیم @RanaSikandarH صاحب بڑے فخر سے بتایا کرتے ہیں کہ ان کے بچے بھی سرکاری سکول میں پڑھتے ہیں۔ رانا صاحب کو شاید علم ہی نہیں کہ سرکاری سکول کہتے کسے ہیں۔
یہ چک نمبر 109 ر ب کا سرکاری سکول ہے۔
اندازہ کریں کیسے کیسے ایمان فروش پاکستان میں چند ٹکوں کے لیے لوگوں کی صحت سے کھیلتے ہیں سلمیٰ بٹ صاحبہ نے پلاسٹک آف پیرس سے کالی اور سفید مرچ بنانے والے کارخانے کو پکڑا ہے
اب ملاوٹ اور زہر فروشی کے وقت اسلام بھول جاتا ہے
خدارا اپنے بچوں پر نظر رکھا کریں۔ کیونکہ آج کل اس طرح کے پاگل کتے ہر گلی محلے میں آئے ہوئے ہیں۔ جو سی سی ڈی سے بھی نہیں ڈرتے۔۔
اگر اس شخص کو کہیں دیکھیں یا اس کو کوئی جانتا پہچانتا ہے تو متعلقہ پولیس سٹیشن میں فوری اطلاع کریں۔۔
پتہ نہیں کونسی جلدی میں ہوتے ہیں یہ لوگ، دس سیکنڈز تک کا انتظار نہیں ہوتا پاکستانی قوم سے لیکن جان بیشک چلی جائے، یہ تو اچھا ہوا جان بچ گئی وگرنہ پھر یہی کہنا تھا کہ ڈرائیور کی غلطی ہے، سات بہنوں کا اکلوتا تھا وغیرہ وغیرہ 🤷