ہم نے تو یہ صرف کتابوں میں پڑھا تھا کہ پہلے لیڈر خود مشکلات کا سامنا کرتا ہے اور پھر کارکنان کو اس کا سامنا کرنا پڑھتا ہے، مگر عمران خان نے یہ کر کہ دیکھایا خود گولیوں کا مقابلہ کیا،اور مخالفین کے ہر طرح کے ہتھکنڈے کا مقابلہ کیا یہی وجہ ہے کہ آج عمران خان کی 1/2👇
#ڈیم_بناؤ_پاکستان_بچاؤ
Since then, no focus has been given to this area despite the fact that statistics are nothing but alarming. According to the new facts and figures, the development of hydropower projects is important in order to meet the increasing demand
@VOIKFamily
Coming from an area on the bank of river Chenab and having suffered floods on multiple occasions I can very well relate to how a little bit of help can make huge difference. Let’s all as a nation rise to the occasion and help our brothers and sisters at this time of need.
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا اگر میری حکمرانی میں دریائے نیل کے کنارے ایک کتا بھی بھوک مرا تو اس کا جواب دہ ہوں گا میں
بتاؤ اے دور حاظر کے حاکموں کیا جواب دو گے ؟
کیا تم اتنے بے خوف ہو گئے ہو ؟
پوری قوم اگلے دو ہفتے اپنی ساری توانائیاں سیلاب زدگان کی امداد میں صرف کردے۔ ہمارے ہم وطن مشکل میں ہیں۔ سب ملکر انتظامیہ اور رفاعی اداروں کےساتھ تعاون کریں۔ سوشل میڈیا پر آج سے سارے ٹرینڈز سیلاب سے متعلق ہونے چاہیئں۔