پارچنار :سیکورٹی فورسز کے زیر اہتمام تری منگل میں پاکستان آرمی اور تری منگل کی ٹیموں کے درمیان دوستانہ والی بال میچز کھیلے گئے ۔ مقامی یونٹ آفیسر نے میچ کے اختتام پر اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
مجھے بحیثیت صحافی منظور پشتین بھائی نے 11 اکتوبر کے جلسے کی دعوت دی تھی لیکن جب افغان بھائیوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر پشتونستان اور پاکستان سے علیحدگی کا مہم دیکھا تو میں نے اس جرگے میں جانے سے انکار کیا۔
دوسرا یہ کہ اس جرگے میں ایک انتہائی اہم نکتے پر بالکل بات نہیں ہوئی اور وہ نکتہ یہ ہے کہ افغانستان کی سرزمین ہمیشہ پاکستان کے خلاف استعمال ہوئی ہے اور آج بھی کھلے عام استعمال ہو رہی ہے۔سینئر صحافی اور تجزیہ کار فخرکاکاخیل نے میرے پروگرام میں تفصیل سے یہ بات بتائی کہ خیبر پختونخوا میں سرگرم دہشتگردوں کی لیڈرشپ اس وقت افغانستان میں موجود ہیں،وہاں انکی تربیت ہوتی ہے اور پھر وہاں سے اسلحہ فراہم کرکے خیبر پختونخوا میں تخریب کاری کیلئے بھیجے جاتے ہیں۔
تو آپ لوگوں کے خیال میں 76584 پشتونوں کا اصل قاتل کون ہوا؟؟
جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں ۔۔ پراپیگنڈا کے زریعے کیسے ملک دشمنوں نے گھناؤنا کھیل کھیلا ۔۔
👈پنجاب کالج میں بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں ؟ اے ایس پی شہر بانو نے کامران شاھد کے شو میں تفصیلات بتا دیں !
جانیے اس ویڈیو میں ۔۔۔
بڑی خبر
کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کے بھارتی سفارتکار ایک کریمنل بھارت گروہ کے ساتھ مل کر کینیڈا میں قتل اور بھتہ خوری میں ملوث ہیں۔ جب ایک مجرم حکومت کا سربراہ ہو، تو وہ حکومتی نظام کو بھی مجرمانہ گروہ میں تبدیل کر دیتا ہے
ایک سال پہلے بھارتی وزیر خارجہ جئے شنکر WEF پر بول رہا تھا کہ پاکستان بالکل irrelevant ملک ہوچکا ہے۔
آج جئے شنکر سمیت چین اور روس کے وزیر اعظم اسلام آباد بیٹھے ہوئے ہیں!
پاکستان سے 11 ارب ڈالر کے MoU سائن ہونگے
پاکستان نے آگے ہی جانا ہے انشاءاللہ
پاکستان کے دشمن ناکام ہوگئے✌️
⚡️⚡️⚡️Prime Minister Mikhail Mishustin arrives in Pakistan to attend the SCO Council of Heads of Government
🛬 He was received by the Federal Minister for Defence, Defence Production and Aviation Khawaja Muhammad Asif, Additional Secretary Shafqat Ali Khan, Ambassador of Pakistan to Russia Muhammad Khalid Jamali, Ambassador Albert P. Khorev, and senior Russian diplomatic officials.