@ShahidKhaqanA اللہ ہم کو تم درندوں کے لاشے پامال ہوتے دکھائے تمھارے سینوں پہ ایسے گدھ آن بیٹھیں جو تمھیں چیر کےدل اور جگر نوچ کھائیں تمھارے غلیظ بدبورا جُسّوں سے چمڑی ادھڑتے دیکھیں تم پہ آگ برستی دیکھیں ظالمو
@MaryamNSharif@OfficialDGISPR
راولپنڈی پولیس کے شہید کانسٹیبل محمد نیاز کی دونوں بیٹیوں کی شادی کی تقریب میں SSP/OPS وسیم ریاض کی شرکت، بارات کا استقبال کیا اور بیٹیوں کے سر پر دست شفقت رکھتےہوئے تحائف اور دعاؤں کےساتھ رخصت کیا۔ پنجاب پولیس اپنے شہداء کی فیملی کے ساتھ ہمہ وقت کھڑی ہے۔
@RwpPolice