خون سفید ہو گیا
پاکپتن کے علاقے گلشن فرید کالونی میں چار کنال زمین کے معمولی ٹکڑے کی خاطر بدبخت بیٹے فہد رسول کا بوڑھے باپ غلام رسول پر بہیمانہ تشدد
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اس بدبخت کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
@SanamBalochfans ہم لٹا دیں گے_______ساری چاہت تم پر
اس شرط پر کہ جمع، تفریق نہیں کرو گی
ہم اکیلے ہی کریں گے________راج تم پر
کس اور کو اس میں شریک نہیں کرو گی