اپنے بھائی کے لیے ہر موسم کی سختی برداشت کر کہ یہ بہنیں ہر سماعت پر ملاقات کے دن پہنچتی ہیں
سلام ہے عمران خان کی بہنوں کو
کاش یہ قید ججز انصاف کر سکیں یہ لوگ خدا کو کیا منہ دکھائیں گے
آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کل پیغام بھیجا ہے کہ حالات کچھ ٹھیک نہیں، کچھ دن پہلے بھی کہا تھا کہ ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے رہائی اور علاج کے لئے آواز اٹھائیں
اس کیس کو تو فوری سن لینا چاہئے عمران خان کے تمام بنیادی انسانی حقوق کو پامال کیا جارہا ہے ایک سابق وزیراعظم کو قید تنہائی میں رکھا ہوا اس کے ڈاکٹرز ، بہنوں ، وکلاء اور سیاسی رفقاء ہر قسم کی ملاقاتیں بند کی ہوئی ہیں۔ نوازشریف جب جیل تھے اس کے ذاتی ڈاکٹر عدنان ہر وقت ان کے ساتھ ہوتے تھے نوازشریف کا پاکستان چھوڑیں لندن میں مرضی کے ہسپتال میں علاج ہوا اور یہاں عمران خان کو ہسپتال سے علاج کروانا تو دور ذاتی ڈاکٹرز سے ملاقات تک نہیں کرنے دی جارہی۔
فیصل جاوید خان
@FaisalJavedKhan
بھولنا مت 🚨
کچھ دن پہلے ڈاکٹر یاسمین نے پیغام بھیجا تھا کہ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
”عمران خان کا جیل میں اصولی مؤقف ہے کہ جھوٹے مقدمات کو ختم کیا جائے، عوامی مینڈیٹ واپس کیا جائے یا نئے انتخابات کا اعلان کیا جائے۔ عاصم منیر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے ساتھ ٹھیک ہے مگر ملکی معیشت کا بیڑا غرق ہو چکا ہے۔ عمران خان کو جیل سے رہا کیے بغیر ملک میں کبھی سیاسی استحکام پیدا نہیں ہو گا۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
”جو سیکیورٹی فورسز عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لیتی ہیں، مگر پھر کسی کے ذاتی ملازم بن کر اپنے ہی معصوم شہریوں اور پُرامن مظاہرین پر گولیاں چلاتی ہیں، ان سے بڑھ کر بےغیرت کوئی نہیں.“۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF
کل علیمہ خان نے یہ اعلان کیا تھا کہ اب کال سہیل آفریدی یا بیرسٹر گوہر نہیں دیں گے اب کال میں دوں گی۔۔ جس کے بعد گنڈا پور پلس کی دوڑیں لگ گئیں اور آج علیمہ خان کی گرفتاری کی باتیں کی جا رہی ہیں ٹاوٹس کی جانب سے۔ سمجھ تو آپ گئے ہوں گے
بیرسٹر سلمان صفدر کی گواہی 🚨
عمران خان نے آخری ملاقات میں بتایا تھا کہ میری آنکھ کی بینائی 85 فیصد جا چکی ہے۔ عمران خان کی آنکھ میں کوئی بہتری نہیں آ رہی ہے
بیرسٹر سلمان صفدر کی گفتگو 🚨
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے خود ایک 302 کے کیس میں ایک مرکزی ملزم کو آنکھوں کی پیچیدگیوں اور بینائی جانے پر ایک سال کے بعد ضمانت منظور کر دی۔
لیکن عمران خان کو علاج کی اجازت نہیں
اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم بہنیں خود لائحۂ عمل کا اعلان کریں گی اور ہمارا لائحۂ عمل انتہائی سخت اور فیصلہ کن ہوگا عوام تیار رہیں
علیمہ خان صاحبہ
”سوال یہی ہے کہ آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ حکومت عمران خان تک ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کو رسائی نہیں دے رہی ہے اور نہ انہیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کو تیار ہے ؟ تحریک انصاف کا مطالبہ ہے کہ جس سابق وزیراعظم نے پاکستانیوں کو ہیلتھ کارڈ جیسی سہولت دی وہ آج خود علاج کی سہولت سے محروم ہے۔ جب مریم نواز ایک منصوبہ اپنے نام، دوسرا والد کے نام تیسرا اپنی والدہ کے نام پر رکھے گی تو ایم پی اے بھی کہے گا کہ کرنسی نوٹ پر قائداعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر ہونی چاہیئے۔“ اطہر کاظمی
@2Kazmi
تاریخ میں پہلی دفعہ حکمران جماعت نے بائیکاٹ کر دیا۔ اپوزیشن پنجاب کے ساڑھے بارہ کروڑ عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے۔ آج بجٹ سیشن میں ہم نے تمام حقائق و اعداد و شمار ان کے سامنے رکھے، مگر حکومت بائیکاٹ کر کے چلی گئی۔ ہم نے جب انہیں آئینہ دکھایا کہ یہ بجٹ اٹ اِز نتھنگ مور دین گیم آف نمبرز ہے اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے تو ان کی حکومت میں کسان مر گیا، مزدور کی روزی ختم ہو گئی، انڈسٹری اور کارخانے بند ہیں۔ حکومت کے وسائل کا بے دریغ استعمال صرف اپنی سیاسی تشہیر کے لیے ہو رہا ہے۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی
@MoeenQureshiPTI
🧵Part 1/n
“میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners