پہلے مرحلے میں 5800 سکولز پیف کو بیچ کر وزیر تعلیم صاحب نے تیس ہزار اساتزہ کی خالی
آسامیاں ختم کر دیں۔
اور ان سکولوں سے صرف دو ہزار نو جوانوں کو وسائل ملے اس کا مطلب 28 ہزار سیٹیں گئیں۔
اگر نو جوانوں نے کچھ نہ کیا یہ اور تینوں فیز مکمل ہونے دئیے تو اساتذہ کی 80 ہزار ا سامیاں ختم ہو جائیں گی
اورپھر ایم ایس ، ایم فل نو جوان اپنی ڈگریوں کا اچار ڈالیں گے مگر آواز نہیں اٹھائیں گے
اگر آپ بھی اس آواز کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو پوسٹ کو اپنا فرض سمجھ کر شئیر کریں، آپ کو اپنا حق لینا ہوگا، ارادے ان منسٹر صاحب کے بھی مراد راس والے ہی ہیں یا یوں کہیں کہ یہ کچھ کر نہیں سکتے۔۔۔
لاروں کے خلاف بھر پور شور ڈالیں۔
ورنہ اپنی ڈگریوں کا اچار ڈالنے کا بندو بست کریں
https://t.co/Gbqwc2brR8 is unjustly banned in Pakistan.
We need your support to continue working for the people of Pakistan.
Support us on Patreon: https://t.co/3axewiSd6h
Support https://t.co/Gbqwc2brR8 by becoming a member: https://t.co/9kDRNJKyTd
آج کا ٹرینڈ ٹیگ
#ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور
کم از کم 50 ٹویٹس لکھ کر draft کر لیں۔ اور آج مورخہ 14 اکتوبر رات 9 بجے تمام مجاہدین (سرکاری ملازمین) اپنی پوری قوت سے اپنا مدعا پیش کریں۔ خالی ٹیگ ہرگز استعمال نہ کریں۔ اسکا کوئی فایدہ نہیں۔ اپنے مطالبات ضرور ساتھ لکھا کریں