سسٹم تب ہی تباہ ہو گیا تھا، جب دُنیا کے مقبول ترین لیڈر کے گریبان پر ہاتھ ڈالا گیا تھا۔ عمر ملک
#pakistan@Mr_OmarMalik
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بریکنگ نیوز 🚨قوم کو پھر پُدو لگایا جانے لگا 🔥🔥
دبئی والوں نے 2 مہینے کا ٹائم دیا ہے کہ قرضہ واپس کرو سعودیہ نے تاریخ میں پہلی بار گارنٹی مانگ لی ہے کہ قرضہ واپس کیسے کرو گے 7 مہینے سے انڈیا نے پاکستان کا پانی بند کیا ہوا ہے 3 سال میں کوئی نئی سرمایہ کاری نہی آئی جبکہ کئی بڑی کمپنیاں کاروبار ٹھپ کرکے بھاگ چکی ہیں اور عسکری ٹاؤٹ بولتے ہیں دنیا کے فیصلے پاکستان میں ہو رہے ہیں
کتنی عجیب دنیا ہے…
جب مسلمان قتل ہوتا ہے تو خبر دب جاتی ہے،
اور جب کوئی ظالم مرتا ہے تو اسے “شہید” بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔
سچ یہ ہے کہ شہادت صرف حق والوں کا مقام ہے،
#Truth#Justice#Muslims
"میں تو ایرانی اور اسرائیلی واپڈا پر حیران ہوں۔ ہر طرف بم اور میزائل گر رہے ہیں لیکن لائٹ موجود ہوتی ہے۔ ہماری گلی میں ٹریکٹر ٹرالی کا ٹائر پھٹا تھا، تین دن تک بجلی نہیں تھی"
(پاکستان سے ایک دوست کا واٹس ایپ میسج)
"اپنی ساکھ بچانے کے لیے چپ رہا۔ مریضہ نےلندن ذاتی سفر کا خرچہ بھی مجھ پر ڈال دیا۔ پولیس کیسے بتا سکتی ہے کہ آپریشن ٹھیک نہیں ہوا ۔ مجھے ایس پی صاحبہ نے کہا کہ آپ ایک گھنٹے میں پہنچیں ورنہ میں آپکے خلاف پرچہ کاٹنے لگی ہوں۔ مجھے کہا کہ 10 لاکھ روپیہ دیں، 3 دن میں ادائیگی ہونی چاہئے، میں نے 10 لاکھ روپے کے 3 چیک دئیے، لیکن ابھی بھی دھمکیوں کا سلسلہ تھم نہیں رہا"۔ ڈاکٹر علی زین
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
#ReleaseSohrabBarkat
ایک چھوٹا کالم
چاہے جتنا میک اپ کر دو ، گدھا زیبرا نہیں بن سکتا :
پنجاب کی حکومت نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا جس طرح استقبال کیا ، اپنی ذہنی پستی اور ذہنیت بار بار دکھائی، یہاں تک کے کھانے کا بازار بھی بند کر دیا جیسے وزیراعلیٰ کو کہیں کھانا نہیں ملے گ�� - یہ سیاسی یا شائستہ رویہ نہیں ہے اور حکومت میں لوگ ایسی بچگانہ حرکتیں نہیں کرتے - کچھ وقار دکھانا پڑتا ہے، چاہے جھوٹا ہی ہو - مگر یہ لوگ سڑک چھاپ ہی رہیں گے -
سہیل آفریدی نے جواب میں کہا آپ تشریف لایئں خیبر اور ہم آپکا عزت اور احترام سے استقبال کریں گے - یہ تھپڑ بہت کافی ہے - ظاہر ہے پولیس اور ڈنڈا عوام میں عمران خان کی مقبولیت تو کم نہیں کر سکتا -
مریم کو چھوڑیں وہ تو نا پختہ ذہن رکھتی ہیں مگر تین بار کے وزیر اعظم نواز شریف کو اپنی بیٹی کو اتنا تو بتانا چاہیے تھا ایک بھاری اکثریت سے منتخب وزیر اعلیٰ کو اپنے صوبے میں کیسا پروٹوکول اور عزت دینا چاہیے -
اگر یہی عزت مریم یا نواز شریف کو خیبر میں دی جائے تو کیسا لگے گا -
پس ثابت یہ ہوا جو خمیر ہوتا ہے، جیسا DNA ہوتا ہے وہ تبدیل نہیں کیا جا سکتا چاہے جتنا رنگ روغن کر لو -
🚨🚨لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید اقبال کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے 30 مئی 2019ء کو قومی سلامتی کے لیے نقصان دہ غیر ملکی ایجنسیز کے لیے جاسوسی/ حساس معلومات افشاں کرنے‘ کے جرم میں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی جو بعد میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ختم کر دی تھی
تہران سے رابطہ نہیں ہو رہا، خدا خیر کرے۔ باقی سب تو سوئے پڑے ہیں،ایک ایران ہی جاگ رہا ہے۔ صیہونی اور امریکی اس کے درپے ہیں۔ کچھ اور نہیں تو دعا کے ہاتھ ہم اٹھا ہی سکتے ہیں۔ قادر مطلق کے حضور جس کی اجازت کے بغیر، ایک پتہ بھی حرکت نہیں کرتا۔
🚨🚨عمران خان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں حصہ لینا ہمارے لوگوں کی کمر میں چھرا گھومپنے کے مترادف ہوگا
کاش عمر ایوب اور حماد حاضر اپنے ذاتی فائدے سے ہٹ کر پارٹی بیانیہ کا ساتھ دیتے تو اج اسٹیبل��منٹ اور مسلم لیگ نون مزید ذلیل ہوتے��👇
بائیس گریڈ کے ذہنی مریض نے پاکستان کا امن، معیشت، حق آزادی رائے، عدلیہ، جمہوریت، آئین اور اخلاقیات کو صرف اپنی طاقت اور اقتدار کے لیے تباہ کر دیا ہے۔۔!! پاکستان تحریک انصاف
@PTIofficial
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
��ب عمران خان نے بائی الیکشن بائیکاٹ کرنے کا بولا تھا تو کس کو خارش تھی عمران خان کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے کی؟ کس نے فوج کے احکامات پر الیکشن لڑکر آئی ایس آئی کو بیانیہ بنانے میں مدد کی کہ پی ٹی آئی اب مقبول نہیں رہی؟
ہم ایک کروڑ کے قریب اورسیز پاکستانی ہیں اگر ہم ہی کھڑے ہو جائیں ہر مہینے کسی ایک ملک میں ایک بڑا اجتماع کرنا شروع کر دیں اور یورپی یونین سمیت عالمی عدالتوں کا رخ کر لیں تو بہت حد تک پریشر بڑھ سکتا ہے ۔۔
جو لوگ ابھی بھی نہیں نکل رہے ان سے گزارش ہے نکلیں ،ہم نکلیں گے تو خان نکلیں گا باقی ویلاگ تو پہلے بھی آرہے ہیں اور بھی آتے رہیں گے ❤️🩹
#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے