حنا خواجہ بھی بول پڑیں۔
جو لوگ اقتدار میں بیٹھے ہیں ان کو دنیا میں کچھ دن کی ایکسٹینشن تو مل جائے گی لیکن اس عدالت میں کوئی ایکسٹینشن نہیں جہاں ہم سب نے پیش ہونا ہے، وہاں آپ سب ک�� اس ظلم اور ناانصافی کے لئے جوابدہ ہونا پڑے گا۔"
عاطف خان نے مخالفین کا ایک اور پروپیگنڈہ زمین بوس کردیا۔۔۔
علی امین گنڈا پور کو عمران خان نے وزیراعلیٰ بنایا ہے اور ج�� تک عمران خان چاہئیں گے وہ وزیراعلیٰ رہیں گے، ہمارے درمیان کوئی گروپ بندی نہیں ہے...
عوام کی بڑی تعداد قاضی فائز عیسی کے سیاہ فیصلے کے خلاف قاضی سے استعفی کا مطالبہ کےلئے سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئ.
عوام کہہ رہی ہے کہ اس نے پہلے PTI کی سیٹوں پہ ڈاکہ ڈالا ۔۔ اب ہمارے ایمان پہ ڈاکہ ڈال رہا ۔۔ اب ہماری برداشت سے باہر ہے۔۔
عروبہ کومل تعلیم کے سلسلے میں اسلام آباد کےگرلز ہوسٹل میں رہ رہی تھی جہاں سےاسے اغوا کیا گیاکون سی ریاست ہےیہ جہاں جوان بچیوں کوخود ریاست ہی اغوا کر رہی ہے چور ڈاکوؤں سے کیاہی بچائیں گےجو خود ہی چوروں ڈاکوؤں والا کام کر رہے ہیں ہماری بچیاں گھرسے باہر توکیا گھرمیں بھی محفوظ نہیں
یہ نتائج نیوٹرلز کے لیے پیغام ہیں کہ ان کی سیاست میں مداخلت عوام اب برداشت نہیں کر رہے۔ اپنے کام سے کام رکھیں اور آئیندہ ایسے تجربوں سے باز رہیں۔ اپنے مفادات کے بجائے پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑے ہوں۔
پاکستان پائندہ باد
عمران خان زندہ باد
سب کو گیم سمجھ آرہی ہے کہ اچھی خاصی بجلی تھی اور یہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آنے سے پہ کوئی لوڈشیڈنگ نہیں تھی پھر اچانک چور مسلط ہوتے ہیں اور لوڈشیڈنگ ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔۔۔ دوستو یاد رکھو یہ ان کی ایک سیاسی چال ہے کہ پہلے یہ لوڈشیڈنگ کروائیں گے اور پھر آہستہ آہستہ
سیاسی جماعتوں کے ہاں نوکری کرنے والے صحافی صرف ایک پہلو بتا رہے ہین یہ کونسی گھٹیا جرنلزم ہے نا ہم نے پڑھی ہے نہ ایسی کہین سنی ہے مگر پاکستان میں دیکھ لی ہے
#AzadiMarchPTI