عمران ریاض خان جو خود کو صحافی کہتے ہیں اور بلاشبہ ہم سمجھتے ہیں وہ صحافی "بھی" ہیں مگر کیا انہیں اپنی اداؤں پر غور نہیں کرنا چاہیے کہ ایک صوبے سے دوسرے صوبے وہ بیس کلومیٹر طویل پیدل چل کر پی ٹی آئی کے جلسہ میں تو پہنچ گئے مگر اپنے فارم ہاؤس سے چند کلومیٹر دور 13 روز سے جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت تک نہیں کی۔ اس کی یہ وجہ تو نہیں حافظ نعیم کے مطالبات صرف اور صرف عوامی ریلیف کے ہیں بجلی سستی کر آئی پی پیز سے نجات اور ٹیکسز کم کرو کے ہیں۔
کیا سمجھتے ہیں ایک صحافی اور پارٹی ترجمان میں بہرحال اتنا تو فرق ہونا چاہیے؟
@ImranRiazKhan
#Ji_AwamiDharna
#تنخواہ_دارکوجینےدو
کل کے مارچ میں فیصلہ ہو گا کہ ڈی چوک تک جانا ہے یا پہلے رکنا ہے، قیادت جو بھی فیصلہ کرے گی کارکن اس کی پابندی کرے گا، ہڑتال اور مزید دھرنوں کا پلان بھی بنا چکے ہیں
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
بينما كان الناس يشاهد ويتابع جرح أذن #ترامب ! كانت هناك جريمة ترتكب بحق الإنسانية وقتلى بالمئات تتساقط بسبب #الابادة_الجماعية و #محرقة#خان_يونس#اسرائيل_ارهابية ولا يقل عنها ارهاباً من يدعمها بالمال والسلاح وبالدعم المعنوي ،لعنهم الله جميعاً وجمعهم في جحيم مقيم
While the world watches #Trump 's ear, the massacre continues in Gaza in complicit silence.
بریکنگ....!!!
عمران نیازی کی 9 مئی واقعات میں ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ اس فیصلے کہ مطابق
نیازی نے ریاست کیخلاف جنگ اور تختہ الٹنے کی سازش کی،
عمران نیازی نے 9 مئی کو اسلام آباد روانگی سے پہلے اشتعال انگیز ویڈیو بیان دیا اس نے اپنے بیان میں کہا اگر مجھے گرفتار کیا تو پاکستان سری لنکا بن جائے گا،
پارٹی میٹنگ میں طے ہوا تھا کہ عمران نیازی کی گرفتاری پر یاسمین راشد کی قیادت میں کارکن جمع ہوں گے،
میٹنگ میں طے ہوا تھا کہ سرکاری و فوجی تنصیبات پر حملے کرنے ہیں،
عمران نیازی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا گیا،
ضمانت صرف معصوم شخص کا حق ہے، اور عمران نیازی معصوم شخص نہیں ھے۔
فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں،جماعت اسلامی نےفوجی آپریشن مستردکردیا
گزشتہ تئیس برسوں میں جتنے اپریشن ہوئے ان سے فائدے کی بجائے نقصان ہوا،ملک کو امریکہ کی نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دھکیلاگیا، اس جنگ میں ایک لاکھ پاکستانی سویلین اور سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
@irz__a استغفراللہ
ہمارا معاشرہ کدھر جارہا ہے ۔اسمیں سب سے زیادہ کمی تعلیم کی ہے اگر یہ لوگ کچھ پڑھ لکھ جائیں تو ان جاہلانہ باتوں کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے