سائفر کی جان نہیں چھوڑنی، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔ یہ رہی اردو کاپی۔
ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔
شکریہ۔
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں 56 فیصد اضافہ، بھارت میں کوئی تبدیلی نہیں:
1) نئی دہلی: 94.72 روپے ← 94.72 روپے (برقرار)
2) بنگلہ دیش: تقریباً 130 ٹکا ← (برقرار)
3)پا کستان: 257 روپے ← 399.86 روپے (+56 فیصد اضافہ)
تین ممالک، ایک ہی Oil Shock؛ تیل کی قیمت عالمی ہے، مگر تکلیف (ہر ملک کی) اپنی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ فرخ سلیم
@SaleemFarrukh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہ سعودی کا امام کہہ رہا ہے کہ ٹرمپ کے سعودی ولی کے ساتھ تعلقات اچھے ہو رہے ہیں دوسری طرف ایک پادری کہہ رہا ہے ٹرمپ جہنم واصل ہو اس نے دنیا کا امن تباہ کیا ہے اب دونوں میں سے اپ کے لیے کون محترم ہے؟؟
ہم تہران گئے تو سپریم لیڈر خامنہ ای سے ہماری ملاقات تھی میری باری آئی تو میں دائیں بائیں ہو گیا اور میں نے ان سے ہاتھ نہیں ملایا اپنی طرف سے میں نے بہت بڑا کام کیا کیونکہ ہمیں اہل تشیع کے بارے میں غلط نظریات پڑھائے گئے تھے لیکن خامنہ ای امام حسین کے جملے کو دہراتے ہوئے دنیا سے گئے کہ میرا جیسا ٹرمپ جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا ۔۔
بوسنیا میں تین لاکھ مسلمانوں کو مارا گیا۔ اگر ایران مدد نا کرتا تو کوئی ایک بھی مسلمان زندہ نا بچتا۔
بوسنیا کے صدر کا انٹرویو۔
اب پتہ چلا۔ ایران کیوں اسرائیل اور مسلمان ملکوں میں بیٹھے یہودی اور امریکی اثاثوں کو چبھتا ہے۔ کیونکہ وہ شیعہ سنی کی تفریق کیے بغیر ہر مظلوم مسلمان کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔
اسلام آباد :“ ہمیں بھارت بھیج دیا جائے وہ ہمیں ماریں گے لیکن کم از کم چھت نہیں چھینیں گے۔ اگر NOC نہیں تھا تو سڑکیں کیوں بنائیں؟ بجلی کیوں لگائی؟ ایک حاملہ عورت کو گھسیٹ کر باہر نکالا گیا اُس نے پولیس والوں کے سامنے بچے کو جنم دیا” CDA کے آپریشن میں بے گھر ہونے والی عورت کی گفتگو
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بجلی جونہی جائے فوری طور پر 11 مرتبہ مزاکرات مزاکرات کاوردکریں۔۔۔
پٹرول بھرنے جاہیں مہنگا لگے توکہیں تھوڑی فارن پالیسی ڈال دے۔
گیس نہ ملے تو شہباز شریف کی بن سلیمان والی تصویر کا نظارہ کریں۔
مہنگائی ، بے روزگاری تنگ کرے تو میری جند میری جان گا لیا کریں۔
آل شریف کے وظیفے۔
یہ ذرا BBC کی رپورٹ دیکھیے۔ مریم نواز حکومت اربوں روپے اپنی ذاتی تشہیر پر ضائع کر کے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہی ہے
جبکہ اصل حقیقت BBC رپورٹ میں بتائی جا رہی ہے کہ کیسے عوام کو ایڈذ جیسی مہلک بیماری کا شکار کیا جا رہا ہے۔
بچوں میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کے مرکز بننے والے تونسہ کے ایک سرکاری اسپتال میں خفیہ ویڈیو میں سرنجوں کو دوبارہ استعمال کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ ۔ آٹھ سال کا محمد امین ایچ آئی وی سے انتقال کر گیا جبکہ اسکی 10 سالہ بہن عاصمہ بھی ایچ آئی وی سے متاثر ہوئی۔دونوں اُن 331 بچوں میں شامل ہیں جن میں شہر تونسہ میں 2024–2025 کے دوران ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی۔بی بی سی اردو کی رپورٹ
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
تونسہ کا وہ سرکاری ہسپتال جہاں سرنج کےباربار استعمال سے بچوں میں HIV پھیلا،انکشاف پر حکومت پنجاب نےMS کو معطل کیا،BBCکی تحقیق سےیہ بات سامنے آئی ہےکہ وہاں دوبارہ ایک سرنج زیادہ بچوں پر استعمال کی جارہی ہے۔معطل MSکسی دوسرےمیڈیکل سینٹر کا ہیڈ لگ گیا ہے۔تفصیلBBC کی @FarhatJavedR سے
میں پاکستان کا وزیراعظم ہوں، جس کے 95% لوگ شلوار قمیض پہنتے ہیں۔ کیا ان نوے فیصد سے زائد لوگوں کی ترجمانی کروں یا مغرب زدہ اشرافیہ کی؟ میں خود کو اپنے لوگوں کا ایک پاکستانی سمجھتا ہوں۔ عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
ہم علی والے ہیں۔ ہم دعوت قبول کرتے ہیں مگر بیعت نہیں۔ دعوت پر آنا لازم تھا۔ کافر کی بیعت کریں گے یہ طے نہیں تھا۔ ہم نے جہاں اتنی قربانیاں دی ہیں وہاں تھوڑی اور صحیح۔ مگر اسلام کا بول بالا کر کے جائیں گے جو پہلے ہی ایران نے کر دیا ہے۔ سلام ہے ایرانی کو۔
عمران خان پاکستان کے جائز وزیرِ اعظم ہیں اور انہیں واشنگٹن کی خواہش پر اس جرم میں ہٹا دیا گیا کہ انہوں نے روس کے ساتھ تجارت کی، پاکستان کے مفادات کا تحفظ کیا، اور امریکی خارجہ پالیسی پر تنقید کی۔ وہ تقریباً 3 سال بعد بھی جیل میں ہیں، اور تنہائی کی قید میں رکھے گئے ہیں۔ رچرڈ میڈہرسٹ
@richimedhurst #pakistan #ImranKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں