جناب آرمی چیف جنرل عاصم منیر
عوام فوج سے اور فوج عوام سے پیار کرتی ہے وہ یک جان دو قالب ہیں آج ڈی چوک میں عوام اور فوجی جوانوں افسروں نے ایکدوسرے سے محبت کا عملی نمونہ پیش کیا شرپسند خاندان جعلی حکمران فوج سے عوام کو لڑانا چاہتے ہیں جعلی خبریں بیانیے چلوائے جارہے ہیں فوج کا DNA کبھی تبدیل نہیں ہوگا فوج قومی ادارہ تھا، اور رہے گا آپ اپنا کردار اداکریں جعلی نظام ختم کرکے تمام سیاسی قیدیوں راہنماؤں کو رہا کریں اور فوری عام انتخابات کرائیں
عمران خان حکومت میں بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی لگاتے ہوئے کہا تھا کہ"دیکھتے ہیں اسمبلی ہال میں OIC کانفرنس کیسے ہوتی ہے۔"
ساتھ کھڑے شہباز شریف نے دھرنے کی دھمکی دی۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
او خیر او خیر او خیر 🔥🔥 https://t.co/YAnrQAS1FO