Imported govt has increased petroleum prices by 40% or Rs 60 per litre.This will increase burden on the public by Rs 900 bn & price hike in basic necessities. Plus, the Rs 8 increase in electricity price will put entire country into shock.Expect inflation by 30% highest in 75 yrs
اس حکومت کی خاموشی چیخ چیخ کر گواہی دے رہی ہے کہ یہ خود یہودیوں کے پٹھو ہیں اور ان کی غلامی کا طوق اس خوددار قوم کو پہنانا چاہتے ہیں!
#اسرائیلی_ایجنٹ_نامنظور
We have entered Punjab and will InshAllah be heading towards Islamabad.
No amount of state oppression and fascism by this imported govt can stop or deter our march.
#حقیقی_آزادی_مارچ
ہم پنجاب میں داخل ہوچکے ہیں اور انشاءاللہ اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے۔ اس امپورٹڈ سرکار کی جانب سے جبر و فسطائیت کا کوئی بھی حربہ ہمیں ڈرا سکتاہے نہ ہی ہمارے مارچ کا رستہ روک سکتا ہے۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
ہمارےپرامن آزادی مارچ کےدوران پنجاب پولیس کے وحشیانہ تشددسےجاِمِ شہادت نوش کرنےوالےاپنی جماعت کے2کارکنان فیصل عباس چوہدری(لاہور)اور سیداحمد جان (مردان)کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کرتا ہوں۔اپنےدونوں شہداءکےاہل خانہ کی مکمل مالی ذمہ داری تحریک انصاف اٹھائےگی۔
Condemnable & unacceptable. Flouting the Constitution & SC orders, this criminal Imported govt unleashed police brutality on our peaceful Azadi March protestors. Night before our March, Punjab & Sindh police violated PTI mbrs homes harassing the families.
عوام کی اکثریت آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے (چاہے گھر یا ٹوئیٹر پر)، لوگ خان صاحب کے بیانیےپر بھی ایمان لا چکے لیکن امید ہے اب انہیں اور انصافی ساتھیوں کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ اگر “وہ” نہ چاہیں تو ایک دھرنا بھی نہیں ہو سکتا الیکشن جیتنا تو دور۔۔۔ طاقت کا سرچشمہ عوام نہیں 👎