ایاک نعبدو و ایاک نستعین
اے اللہ ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔
یہ بات ذہنی غلام نہیں سمجھ سکتے نہ اُن کی اتنی ذہنی استعداد ہے۔
اللہﷻ نے کتنی فیاضی سے نوازا
کرکٹ میں دیوانگی کی حد تک چاہا گیا۔۔
سٹیٹ آف دی آرٹ شوکت خانم ہسپتال تعمیر کر کے سماجی خدمت کے میدان میں ناقابل یقین کارنامہ سر انجام دیا۔۔
تعلیم کے شعبے میں نمل یونیورسٹی جیسا بین الاقوامی ادارہ دیا
سیاست کے لات و منات پاش پاش کر کے سیاست کا نقشہ بدل کر رکھ دیا
اور بتاؤں کون ہوں میں؟