@CSMR786 اس میں جلن صرف نون لیگ والوں کو ہو رہی ہے نا جو اس چیز کا حصہ ہے باقی کسی پارٹی کو تو نہیں ہوئی حالانکہ وہ کمشنر سچ بول رہا ہے اس کو کیا ضرورت تھی اپنے ریٹائرمنٹ کے موقع پر اپنی زندگی خراب کرنے کی
سب سے پہلے میں اس حملے کی مذمت کرتا ہوں اور میرا سوال ہے کہ پہلے یہ بتایا جائے پولیس پر امن ریلیوں پر حملہ آور کیوں ہوئی؟ کیا تحریک انصاف والے کوئی غیر قانونی عمل کر رہے تھے؟ صبح سے پولیس نے درجنوں کارکنان کو صرف اس لیے پکڑا کیونکہ وہ ریلی میں شریک تھے یا شریک ہونے جا رہے تھے۔ پھر جب عوام ردعمل دیتی ہے آپ لوگوں کو اچھی باتیں یاد آجاتی یے۔
@nawazsforce بالکل بھی نہیں،قیامت کے دن ہم اللہ پاک سے اس کے خلاف درخواست دائر کریں گے اور پوچھیں گے کہ اپ نے دنیا جو چھوٹی سی دنیا ہے اس میں اپ نے ہم پہ کتنی ظلم کیا
افواج پاکستان کے خلاف بکواس کرنے والوں کو بس اتنا ہی کہوں گا
تمھاری اوقات اس بوٹ پر لگی مٹی کے برابر بھی نہیں
ہماری افواج ہمارے وطن عزیز کی روح ہے
ہماری افواج ہمارا فخر ہماری شان ہے
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان دو شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے!
بتاؤ پاکستانیوں مقبولیت کم ہوئی یا مزید بڑھی ؟ اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا۔
#پری_پول_رگنگ_نامنظور