یہ سینئر پولیس آفیسر کی رشتہ دار خاتون نے پہلے تو ڈمبل سے خاتون کو مارا ۔ پھر پولیس والوں سے پٹائی کروائی ۔ پھر بھی دل نہیں بھرا تو پولیس سے ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروادی ۔
غریب فیملی پہلے مار کھائی اب مقدمہ بھی بھگتیں گے ۔ کیوں کہ یہ پاکستان ہے ۔ یہاں ایسے ہی ہوتا ہے ۔
جو قسم کھاتے ہیں کہ ہم سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے، وہ تین تین گھنٹے لائیو سیاست پر گفتگو کرتے ہیں اور جو سابق وزیراعظم ہے، وہ سیاست پر گفتگو نہیں کر سکتا۔ مطیع اللہ جان
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
دوست ہو تو جاوید میانداد جیسا ہو
میرے جاوید میانداد ہمارے قومی ہیرو تھے؛ لیکن اب وہ 25 کروڑ پاکستانیوں کے دلوں میں نقش اور تاریخ میں امر ہوگئے ہیں۔۔۔!!!