مجھے آج پکڑ لیں مجھے پھانسی پہ چڑھا دیں، میں مر سکتا ہوں لیکن خان کو نہیں چھوڑ سکتا۔ سابق وفاقی وزیر اور جھنگ سے پی ٹی آئی کے امیدوار صاحبزادہ محبوب سلطان کا انتخابی جلسے سے خطاب
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور#صرف_10_سال#ImranKhanPTI
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے الیکشن ایکٹ 2017 ء کے کے تحت پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں 9 اپریل بروز اتوارصوبائی اسمبلیوں کیلئے انتخابات کا اعلان
#9thAprilElections#لاہور_ہائیکورٹ_پہنچیں