ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کو علیمہ خان کی گرفتاری پر شدید تشویش
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan) سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے۔
کسی بھی شہری کو گرفتار کرنا ہو تو ریاست پر لازم ہے کہ گرفتاری کی واضح قانونی بنیاد، مقدمے کی تفصیلات اور متعلقہ الزامات فوری طور پر اس شخص، اس کے اہلِ خانہ اور وکیل کو فراہم کرے۔ گرفتار فرد کو قانونی معاونت، اہلِ خانہ سے رابطے اور مقررہ آئینی مدت کے اندر مجاز عدالت میں پیشی کا مکمل حق حاصل ہے۔
سیاسی وابستگی، خاندانی تعلق یا پُرامن سیاسی سرگرمی کسی شہری کے بنیادی حقوق محدود کرنے کا جواز نہیں بن سکتی۔ گرفتاریوں کو سیاسی دباؤ، اختلافِ رائے دبانے یا آئندہ پُرامن احتجاج روکنے کے لیے استعمال کرنے کا تاثر ملک میں قانون کی حکمرانی اور جمہوری اقدار کو نقصان پہنچاتا ہے۔
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ:
علیمہ خان کی گرفتاری کی قانونی وجوہات اور ایف آئی آر کی تفصیلات فوری طور پر منظرِعام پر لائی جائیں۔
انہیں وکیل اور اہلِ خانہ تک بلا تاخیر رسائی دی جائے۔
انہیں قانون کے مطابق مقررہ مدت میں عدالت کے سامنے پیش کیا جائے۔
اگر ان کے خلاف کوئی قابلِ جواز اور قانونی مقدمہ موجود نہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے۔
پُرامن سیاسی سرگرمی، اظہارِ رائے اور اجتماع کی آئینی آزادی کا احترام کیا جائے۔
قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے اور ہر کارروائی شفاف، منصفانہ اور آئینِ پاکستان کے مطابق ہونی چاہیے۔
جمشید حسین
چیئرمین
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان
#AleemaKhan #HumanRights #RuleOfLaw #DueProcess #CivilLiberties #FreedomOfAssembly #HRCPakistan #Pakistan
۔
BORIS JOHNSON: Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him https://t.co/tzy6dXjNjC
Very powerful and much needed intervention from former Prime Minister @BorisJohnson calling on Pakistan to free @ImranKhanPTI
“What the Pakistani generals fear is that if they let him out, his millions of fans in Pakistan will simply bear him aloft to a tumultuous victory in the next available election. That is why they are treating him with such cruelty – refusing even to allow his two sons, Sulaiman and Kasim, to have visas to visit him in jail.”
https://t.co/MQrw0NGsA0
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
These buffoons can’t help making blunder after after blunder. According to this logic, neither my mother, nor her parents are Jewish… Incredible levels of stupidity.
شہید ارشد شریف اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کرنے کو تیار تھے عدالت میں بھی جا رہے تھے۔۔لیکن پھر انہیں میسج آیا کہ ہم تمہیں ننگا کرینگے، یہ وہ میسج تھا جس کے بعد ارشد شریف ملک چھوڑنے پر مجبور ہو گئے تھے
سینئر صحافی حامد میر
Pakistan's Fake Defence Minister keeps attacking Imran Khan's sons over their identity, the same man who dismissed Kashmiri identity when Kashmiris were being killed and protesting. Abroad he plays the liberal. At home he calls IK a 'Jewish agent' while parading himself as a 'true Muslim.' Textbook identity crisis.
The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے غریب و متوسط طبقے کیلئے پیٹرولیم سبسڈی سکیم میں مزید سہولت فراہم کر دی گئی ہے.
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں رجسٹریشن کے میسج کو بالکل مفت کردیا گیا ہے.
اسکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے مالکان کو فیول سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے.
پورے ملک بشمول آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں وزیرِ اعظم فیول سبسڈی سکیم کے تحت عوام تک ریلیف پہنچایا جا رہا ہے.
پہلے REG لکھ کر, سپیس دے کر،
شناختی کارڈ نمبر، گاڑی کا نمبر پلیٹ، رجسٹریشن کے صوبے کے نام کا پہلا حرف اور گاڑی کی رجسٹریشن کی تاریخ 9771 پر مفت میسج کرنے سے سکیم میں رجسٹریشن ہوگی.
فیول سبسڈی اسکیم کی مکمل تفصیلات اردو ویب سائٹ https://t.co/1YoduGTjLN پر بھی دستیاب ہیں.
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
راولپنڈی پی ٹی آئی کارکن اعجاز ستی صاحب کے گھر پنڈی پولیس کا ریڈ دوران حراست اعجاز احمد ستی صاحب وفات پا گئے
تحریک تحفظ آئین پاکستان لاہور میں خیبر پختونخوا کے منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ روا رکھے جانے والے ناروا، توہین آمیز اور غیر جمہوری سلوک کی شدید مذمت کرتی ہے۔
ایک منتخب وزیراعلیٰ کے ساتھ اس نوعیت کا طرزِ عمل محض ایک فرد کی توہین نہیں بلکہ خیبر پختونخوا کے چار کروڑ عوام کے مینڈیٹ کی توہین اور وفاقی اکائیوں کے درمیان آئینی و جمہوری تعلقات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔ کسی بھی صوبے کے منتخب سربراہ کو سیاسی اختلاف یا حکومتی عہدے کی بنیاد پر اس طرح ہدف بنانا آئینی روایات، جمہوری اقدار اور وفاقی نظام کے بنیادی اصولوں کے منافی ہے۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان واضح کرتی ہے کہ وفاق طاقت، جبر یا امتیازی سلوک سے نہیں بلکہ آئین، قانون، باہمی احترام اور تمام وفاقی اکائیوں کے مساوی وقار سے مضبوط ہوتا ہے۔ صوبائی منتخب قیادت کے ساتھ تضحیک آمیز یا تحقیر آمیز رویے وفاق کو کمزور کرتے اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
ایسی حرکات وفاق کو مضبوط نہیں بلکہ نقصان پہنچاتی ہیں اور صوبوں کے درمیان اعتماد کی فضا کو تباہ کرنے کا باعث بنتی ہیں۔ خیبر پختونخوا کے عوام کے منتخب نمائندے کے ساتھ ایسا سلوک درحقیقت ان کروڑوں شہریوں کو یہ پیغام دینے کے مترادف ہے کہ ان کے ووٹ اور مینڈیٹ کی کوئی حیثیت نہیں۔
وفاق کی مضبوطی کا راستہ آئین کی بالادستی، جمہوری مینڈیٹ کے احترام اور تمام صوبوں کے مساوی وقار سے ہو کر گزرتا ہے۔
پیٹرول کی رعایتی قیمت کیلئے رجسٹریشن کامیاب ہو گئی ہے آپ بھی کر سکتے ہیں آسان طریقہ ہے۔
صوبے کا پہلا لفظ اس کا کوڈ ہوگا
پنجاب P
سندھ S
بلوچستان B
خیبرپختونخوا K
ایک پٹھان راستے میں گاڑی میں بیٹھے فوجیوں سے کہتاہے
اوۓ عمران خان کو تو آزاد کردینا ۔۔فوجی بھائی کہتا ہم خود ان کے ساتھ ہیں خان کی وہ بات یاد اگئی
یہ ملک بھی میرا یہ فوج بھی ہماری ہے
آج سارا دن سہیل آفریدی کی سندھ میں سٹریٹ مومنٹ پر رہا،، سب سے چارج کراوڈ کشمور گھنٹہ چوک پر تھا،، سہیل آفریدی کو ہر پوائنٹ پر والہانہ استقبال ملا،، جو جوش وخروش میں اندوون سندھ دیکھ رہاہوں وہ بتا رہا ہے کہ سندھ میں اگر پیپلز پارٹی کو کوئی جامعت شکست دے سکتی ہے تو وہ تحریک انصاف ہے اور وہ بھی اس وقت تک جب تک عمران خان اس جماعت پر رہے گا،،
https://t.co/r7r6ZN6H37