پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کی جانب سے "۵ فروری یوم یکجہتی کشمیر" کہ حوالہ سے عظیم الشان جلسہ میں شرکت کے لیے لیاری سے ریگل چوک ریلی کی شکل میں شرکت کی
@BBhuttoZardari@SaeedGhani1@WaqarMehdiPPP1
کراچی ساؤتھ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پاکستان پیپلزپارٹی ضلع جنوبی کے زیر اہتمام کسانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اور حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی ریلی
#MediaCellPPPDistrictSouth
پاکستان پیپلز پارٹی یو سی 10 گلستان کالونی کے صدر #شاہد_حسین_اعوان نے واٹر بورڈ کے افسر (XCN) #رانا#راشد کے ہمراہ گلستان کالونی میں سیوریج کے مسائل کے حوالے سے مختلف گلیوں کا وزٹ کروایا
اور UBL اسٹریٹ میں گزشتہ ایک ہفتے سے بند سیوریج لائنز کو راڈنگ مشین کے ذریعے کلیر کروایا
چیئرمین زکوٰۃ وعشر کمیٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ و ممبر آرگنائزیشن کمیٹی غلام محمد سموں صاحب کی یوسی 10 کے مرکزی آفس آمد اور یوسی صدر شاہد حسین اعوان سے ملاقات ۔۔#TeamPPPUC10Lyari
1st day of Manora Beachfront developed by #SindhGovt. People in big numbers have turned out to visit this beautiful beach facility for the people #KarachiWorks