ALARMING SITUATION 🚨
چیئرمین صاحب لاہور فتح کرنے گئے ہیں اور پیچھے لیاری ہاتھ سے نکلتا جارہا ہے
Lyari needs your attention
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
لیاری ، گذری و اولڈسٹی ایریا میں کےالیکٹرک کی جانب سے جاری وحشیانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کا احتجاجی دھرنا !!
کےالیکٹرک کی ستائی ہوئی عوام سے شرکت کی درخواست ہے ۔
کےالیکٹرک کو لگام ڈالنے میں آئیں ہمارا ساتھ دیں !
@KElectricPk#KE_AwamKiDushman
Today, we reflect upon the extraordinary life of Mohtarma Fatima Jinnah, a trailblazer whose indomitable spirit shaped the very essence of Pakistan. Let us embrace her legacy as a clarion call to pursue justice, empower the marginalized, and unite as one nation.
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کا اجلاس ضلعی صدر خلیل ہوت کی زیر صدارت میڈیا سیل پی پی پی لیاری میں منعقد ہوا۔
#MediaCellPPPLyari
Shaheed Zulfiaqar Ali bhutto Struggled for Constitution which brought Pakistan as a federal parliamentary republic with a democratic state of governance .
#SalamBhutto
علی کی ذوالفقار تھا، وطن کا افتخار تھا،
وہ زندگی کے گلستان میں، بے خزاں بہار تھا،
وہ رہنمائے مملکت، وطن کا تاجدار تھا،
سرِعدو کے واسطے، وہ تیغ بے نیام تھا،
وہ قائدِ عوام تھا، وہ قائدِ عوام تھا.
#SalamBhutto)@GulHameedPPP
علی کی ذوالفقار تھا، وطن کا افتخار تھا،
وہ زندگی کے گلستان میں، بے خزاں بہار تھا،
وہ رہنمائے مملکت، وطن کا تاجدار تھا،
سرِعدو کے واسطے، وہ تیغ بے نیام تھا،
وہ قائدِ عوام تھا، وہ قائدِ عوام تھا.
#SalamBhutto@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@GulHameedPPP
دار پہ جو خوشبو ہے، ایک لہو کی ہے
سولی سے جو پھول اتارے ہے، بھٹو ہیں
44 Martyrdom Anniversary
Quaid-e-awam
shaheed
ذوالفقار علی بھٹو
@BBhuttoZardari@AseefaBZ