وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ بیجنگ پہنچ گئے۔ پاکستان کے چین میں سفیر سید علی اسد گیلانی اور ان کی ٹیم نے وزیراعلیٰ سندھ کا استقبال کیا۔ سید مراد علی شاہ وفد کے ہمراہ صوبہ ہوبے روانہ ہوں گے، جبکہ ان کی سرکاری مصروفیات کا آغاز کل صبح سے ہوگا۔
On World Heart Day, the message is simple: every heartbeat matters. Sindh’s public cardiac healthcare network is working to bring advanced heart treatment closer to communities through NICVD facilities across the province. ❤️
#SindhCaresForEveryHeart
رکن قومی اسمبلی نبیل گبول رکن صوبائی اسمبلی محمد یوسف بلوچ، لیاری ٹاؤن چیئرمین خلیل ہوت کی پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ صوبائی اسمبلی ادی فریال تالپور سے خوشگوار ملاقات۔
#Lyari#Karachi#Sindh#PPP@BBhuttoZardari@khalil_hoat
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی @BBhuttoZardari کی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب 22 ستمبر، بروز منگل، شام 5 بجے ٹاؤن آفس لیاری میں منعقد کی جا رہی ہے۔
کے تمام عہدیداران، کارکنان اور منتخب نمائندگان سے تقریب میں بھرپور شرکت کی درخواست ہے۔
منجانب:
خلیل ہوت
چیئرمین، لیاری ٹاؤن
عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی سالگرہ مبارک.
منجانب ؛ چیئرمین لیاری ٹاؤن خلیل ہوت۔
#HBDBilawalBhuttoZardari@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
پاکستان پیپلز پارٹی لیاری ٹاؤن کے چیئرمین خلیل ہوت سے لیاری ٹاؤن آفس میں چیئرمین راشید ہارون، چیئرمین صدیق بلوچ، کچی مسلم کمہار جماعت کے وفد اور دیگر معززین نے ملاقات کی۔
#LyariTown#PPP@AzamBaloshi@GulHameed_@WaqarMehdiPPP1
دعائے صحت کی اپیل
سینوا جنرل سیکریٹری گل حمید بلوچ کی طبیعت خراب ہے این آئی سی وی ڈی ہاسپٹل میں اینجیوپلاسٹی ہوا یے آپ سب تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ پاک گل حمید بھائی کو جلد صحتیابی و تندرستی عطا فرمائے آمین۔
@SumetaSyed@khalil_hoat@GulHameed_@AzamBaloshi
Education is the foundation of an empowered and prosperous Sindh. Investing in quality learning, equal opportunities and the potential of our youth means investing in Sindh’s future.
#SindhEducationForAll
شکریہ چئیرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری عوامی سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے حوالے سے آپ کا یہ شکریہ ، شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی شکریہ بلاول بھٹو زرداری شکریہ MNAسردار نبیل گبول
@BBhuttoZardari@Nabilgabol
شکریہ چئیرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری عوامی سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے حوالے سے آپ کا یہ شکریہ ، شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی شکریہ بلاول بھٹو زرداری شکریہ MNAسردار نبیل گبول
@BBhuttoZardari@Nabilgabol