معاون خصوصی وزیراعلٰی سندہ نسیمہ بلوچ کے سوٸم کے موقع پر وزیراعلٰی سندہ سید مراد علی شاہ۔ وزیر بلدیات ناصرحسین شاہ ۔مشیر وزیراعلٰٰی سندہ مرتضی وہاب ۔ سردار نبیل گبول سمیت صوباٸی وزرا و جیالوں کی بڑی تعداد میں شرکت آخر میں مرحومہ کے لیے دعا بھی گٸی
وزیر تعلیم و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی @SaeedGhani1 وزیر اعلٰی سندھ کی معاون خصوصی نسیمہ ناز بلوچ کی رہائش گاہ لیاری پہنچ گئے۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سائوتھ کے صدر خلیل ہوت، نعیم ملا سمیت پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ سائوتھ کے دیگر رہنماء بھی موجود تھے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
میری پیاری بہن آج ہمیں تنہا چھوڑ گٸی پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیزونگ کراچی ڈویژن کے سنئیر نائب صدر ڈسٹرکٹ ساؤتھ لیڈیز ونگ قائم مقام صدر معاون خصوصی برائے وزیراعلی سندھ #نسیمہ_بلوچ کی رضاۓ الٰہی سے انتقال ھوگیا ھے