میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم ٹینری روڈ کا دورہ۔
اس موقعے پر ان کے ہمراہ پی پی پی ضلع جنوبی کے صدر خلیل ہوت ، ٹاؤن چیئرمین ناصر کریم بلوچ،وائس چیئرمین زوہیب حنیف بلوچ ، وائس چیئرمین ساجد شاہ و دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔
@murtazawahab1
مہر کراچی مرتضی وہاب صاحب یہ حب ریور روڈ ے جو پراچہ چوک سے حب چوکی کی طرف جاتا ے 4 دن گزر گئے بارش کو لیکن حب تک یہاں پانی جمع ے برائے مہربانی ایم سی بلدیہ کو کے کر ان کو صاف کروائیں شکریہ @murtazawahab1@BBhuttoZardari
The people of Malakand want a Pakistan where their government is more concerned about their progress than in perpetrating a vicious cycle of political victimisation. Inshallah if I am elected Prime Minister I will start a process of reconciliation so we can bury the old politics of revenge, divisiveness and hatred. The people deserve a government focused on ending poverty, unemployment, and inflation. Vote teer on 8th February and put an end to old politics, and for a better tomorrow for all Pakistanis #چنو_نئی_سوچ_کو
یاری (این اے 239) : پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزدکردہ امیدوار برائے قومی اسمبلی 239 سردار نبیل احمد گبول, امیدوار برائے صوبائی اسمبلی 106 عثمان ھنگورو اور ضلعی صدر خلیل ہوت کے اعزاز میں موسی لین ھنگورہ آباد میں پروگرام کا انعقاد ۔
@BBhuttoZardari@Nabilgabol#چنو_نئی_سوچ_کو
ALARMING SITUATION 🚨
چیئرمین صاحب لاہور فتح کرنے گئے ہیں اور پیچھے لیاری ہاتھ سے نکلتا جارہا ہے
Lyari needs your attention
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
Protest continues outside Bilawal House against injustice with Lyari .
Lyari needs a representative of their own !
Imported MPA would be rejected !
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
لیاری میں غیر مقامی شخص کو ٹکٹ دینے پر پورے علاقے میں احتجاجوں کا سلسلہ جاری ۔
لیاری والوں نے بلاول بھٹو زرداری سے اپنا حق مانگ لیا
لیاری سے صرف لیاری کا امیدوار ہونا چاہیے
@BBhuttoZardari