@siasatpk صدر پاکستان کے ملٹری سیکرٹری اور متعلقہ عملے کو فوری طور پر معطل اور عدالتی انکوائری تک گرفتار کیا جائے۔ اور ریکارڈ کو روکا جائے اور دفاتر کو سیل کیا جائے
#ڈٹ_گیا_علوی
🚨علیمہ خان کا دھواں دھار خطاب
عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ میرے لیے بھیک مانگو عمران خان نے ہمیشہ یہ ہی کہا ہے میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا عمران خان کے لیے دباؤ بڑھانا ہو گا تحریک کا مقصد دباؤ بڑھانا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ میں خطاب
ایک بار @ImranRiazKhan نے کہا تھا کہ عمران خان کو نکالا تو بڑا نقصان ہوگا اسٹیبلشمنٹ کو۔”وہ نواز شریف کی طرح یہ نہیں پوچھے گا کہ مجھے کیوں نکالا، وہ سب کو بتائے گا کہ اس کو کیوں نکالا“
اس وڈیو میں عمران خان نے عوام کو سب کچھ سمجھایا اور تب سے لوگ دل و جان سے اس کے ساتھ ہیں اور نفرت سے دیکھتے ہیں جنرل باجوہ، جنرل عاصم منیر اور ان کی ٹیم کو کیونکہ انہوں نے اس بندے پر ظلم کیا جو پاکستان اور مسلمانوں کے لیے جدوجہد کر رہا تھا۔
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
ہم شہادت کے لیے تیار ہیں۔ اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے، جب تک پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان باہر نہیں آئیں گے نہ ان کا علاج ہو گا-اب مزاحمت کا وقت آ گیا ہے
علیمہ خان کی گفتگو ......🔥
"اگر عافیہ صدیقی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی ہے تو میں عافیہ کو ملنے والی سزا کو غلط نہیں کہہ سکتا۔ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیئے" -
اسحاق ڈار
کیا اب اسحاق ڈار اپنے نواسے کو "قانون کے تحت" سزا ہونے دیں گے؟
غداری کا بیانیہ ان نعروں میں دم توڑ گیا۔ لوگ محبت اور بھائی چارے سے رہنا چاہتے ہیں مگر اسٹیبلشمنٹ کی گھٹیا پالیسی ایک بار پھر غداری کے سرٹیفکیٹس بانٹ رہی ہے قوم میں جان بوجھ کر تقسیم پیدا کر رہی ہے۔ کشمیر زندہ باد
پاکستان زندہ باد
*بریکنگ نیوز* 🚨
جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ 14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
کھڑے رہ گئے تو یقیناً جیت جائیں گے۔ بس آخری گیند تک لڑنا ہے! #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے اور اس کے بعد کپتان کے ہاتھ اور مظبوط کرنے ہیں پاکستان کی اونچی اُڑان کے لیے!
اڈیالہ جیل میں سخت ترین گرمی میں قید تنہائی میں ایک چھوٹے سے سیلُ میں اس قوم کے لیے خان صاحب قید ہیں
پچھلی گرمیوں میں یہ جان بوجھ کر عمران خان کے سیل میں 12 بارہ گھنٹے بجلی بند رکھتے تھے تاکہ عمران خان کو اذیت میں رکھا جا سکے نا جانے اب کیا کر رہے ہوں گے یہ عمران خان کو اذیت میں رکھنے کے لیے
عمران خان کی قید تنہائی ختم کروانا فوری ضروری ہے
اپنے بھائی کے لیے ہر موسم کی سختی برداشت کر کہ یہ بہنیں ہر سماعت پر ملاقات کے دن پہنچتی ہیں
سلام ہے عمران خان کی بہنوں کو
کاش یہ قید ججز انصاف کر سکیں یہ لوگ خدا کو کیا منہ دکھائیں گے
میرا ماننا ہے کہ بچوں کو ہمیشہ معلوم ہونا چاہیے کہ اُن کے والدین انہیں پالنے کے لیے کیا کام کرتے ہیں، کتنی محنت کرتے ہیں تاکہ بچے ہمیشہ اپنے والدین کا احسان مند رہیں