مرحوم جنرل حمید گل نے کہا تھا: امریکہ افغانستان سے بھاگ جائے گا، بھاگ گیا۔
پھر کہا: ایک مداخلت ہوگی، ہو گئی۔
پھر کہا: کٹھ پتلی حکومت آئے گی، آ گئی۔
اور آخری بار کہا تھا: انقلاب آئے گا۔
ان شاءاللّٰہ آنے والا ہے
حکومت دعوی کر رہی ہے کہ 9 مئی کی جماعت کی سطح پر منصوبہ بندی ہوئی ہےاگر جماعت کی سطح پر منصوبہ بندی ہوئی ہےتو فواد چوہدری علی زیدی عامر کیانی اور عمران اسماعیل یہ سارے تو آج جہانگیر ترین کی جماعت میں ہیں تو عمران خان نے منصوبہ بندی کیا اپنے خانساماں کے ساتھ ملکر کی تھی؟اطہر کاظمی
میانوالی میں جلنے والا جہاز لکڑی کا نہیں دھات سے بنا تھا جس میں پٹرول وغیرہ بھی نہیں تھا
ایرفورس کے کوئی ماہر بتا دیں کہ اسے کوئی عام احتجاج کرنے والا کیسے جلا سکتا ہے
9 مئی کی تحقیقات اور مجرموں کو سزا اسلئے ضروری ہے کہ پلاننگ سے قومی اثاثوں کو نقصان پہنچانے والے خود غرض اور سنگدل کیفرکردار تک پہنچ سکیں
بغیر تفتیش الزام تراشی اور اچھل کود خود مجرمانہ نفسیات کا ثبوت ہے
آج کے بعد حکومت ہے جو بھی بنے گی چوروں کی بنے گی کرپشن کرنے والے لوٹ مار کرنے والوں کو حکومت دی جائے گی عوام کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی
اس کا مطلب یہ ہوا کہ ایماندار بندا جو بھی نظر آیا اسے پھانسی دے دی جائے گی کرپشن لوٹ مار قومی ورثے میں شامل ہوگا
*🔥 اعتزاز احسن صاحب آن فائر 🔥*
*" اس سے بڑا دلیر کون ہوگا جس کا دشمن وزیراعظم ہے مگر ملک سے بھاگ نہیں رہا ۔*
*اور اس سے بڑا بزدل کون ہوگا جس کا بھائی وزیراعظم ہے اور وہ مُلک میں نہیں آرہا 😆*
*اعتزاز احسن*
شیریں مزاری کو تحریک انصاف نا چھوڑنے کی صورت میں ان کی بیٹی کو برہنہ کر کے ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دی تھی
لطیف کھوسہ
یہ کرنے والے مسلمان نہیں ہوسکتے ۔یہ دجال کی اولاد میں سے ہیں
" جیل بھیج دیا گیا "
صنم جاوید، طیبہ راجہ، عالیہ حمزہ،مریم مزاری سمیت 13 خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔۔۔!!!
@kh_warriors#آسان_نہیں_ہے_راہِ_وفا
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
ظلم کی انتہا۔۔۔!!
اگر ملک میں تھوڑا سا قانون، اور حکمرانوں میں تھوڑی سی بھی شرم و حیا اور غیرت بچی ہے، تو اس درندے کو شناخت کرکے فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔
تحریک انصاف سے پہلے بھی سیاسی جماعتوں پر ظلم ہوا مگر اسکا دائرہ مرکزی لیڈرشپ تک محدود رہا یا پھر چند ایک کارکنوں کو ہی پابند سلاسل کیا گیا جبکہ تحریک انصاف کے خلاف جو فسطائیت کا کھیل کھیلا جارہا ہے اسکی نظیر نہیں ہے
Congratulations Kazam Khan for getting elected as Chairman of Council of Pakistan Newspaper Editors (CPNE) Committee for Free Media. You were a vocal critic of PECA & in retrospect I agree with you. Right to free speech is a key human right. We have great expectations from this committee.
" رینٹ یور پولیس "
گوجرانوالہ پولیس کا مبینہ چور پر مدعی مقدمہ کے سامنے اس کو خوش کرنے کے لیے تشدد ..
مدعی ویڈیو بناتا رہا ..!!!
@kh_warriors#آسان_نہیں_ہے_راہِ_وفا
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
رجیم چینج کی تحت شہباز شریف جب سے اقتدار میں آیا ہے سوائے انکے ذاتی فیصلوں کے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مہنگائی 38% پر پہنچنے سے مہنگائی کے پاکستان بننے کے 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گے
جبکہ فی کس آمدن 1766 ڈالر سے کم ہو 1568 ڈالرز ہو گئی ہے۔