سابق ڈی جی آئی ایس آئی اور موجودہ آرمی چیف، بشریٰ بی بی کی کرپشن کی فائلیں لے کر عمران خان کے پاس گئے تھے: عظمیٰ کاردار!
تو وہ آرمی چیف ہیں، کدھر ہیں وہ کرپشن کی فائلیں؟ کون ہیں وہ افسر جن کے، بشریٰ بی بی نے فرح گوگی کے ذریعے پیسے لے کر، تبادلے کروائے؟ کوئی ایک کیس؟ کوئی ایک افسر جسے آپ نے نوکری سے فارغ کیا ہو کیونکہ اس نے رشوت دی:ثمینہ پاشا!
بریکنگ نیوز🚨ایمل ولی خان کا منصور علی خان کی پوڈ کاسٹ میں تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
9 مئی ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔ سب کو پتہ ہے کور کمانڈرز کے گھر ایسے کوئی نہیں گھس سکتا۔ یہ سب اسٹبلیشمنٹ اور ن لیگ کی گیم تھی، ہمیں بھی اس سارے معاملے پر خاموش رہنا کا حکم ملا تھا، جس کے بدلے میں انعام دیا گیا۔
اگر 2 ارب مسلمان، 70 لاکھ والے اسرائیل کےلیے 'ابابیل' کا انتظار کر رہے ہیں، تو اگر ابابیل پرندے آ جائیں تو وہ اسرائیل کو سنگسار نہیں کریں گے، بلکہ ہم مسلمانوں کو سنگسار کریں گے
نجم الدین اربکان، سابق وزیراعظم ترکیہ
گلگت بلتستان بہت زیادہ حساس علاقہ ہے پتہ نہیں پاکستان کا دوبارہ سے مشرقی پاکستان والا حال کرنا چاہتے ہیں، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ مسلسل ناکام اور ہارتی جا رہی ہے ہر الیکشن میں یہ دھاندلی کرتی ہے فارم 45 سے 47 بنانے پر مجبور ہوتی ہے اور ظاہر کرتی ہے کہ ہم ہارے ہوئے ہیں ہمارے پاس بس یہی اپشن ہے ہم عوام کو اس کا اختیار نہیں دے سکتے، ایک ہی رٹ ہے کہ ڈنڈے کے زور سے زبردستی الیکشن کرواؤ، پھر الیکشن کرانے کی کیا ضرورت ہے بس سیدھی طرح بادشاہت کا اعلان کر دو اور کہہ دو کہ یہ میرا نامزد نمائندہ ہے یہ میرا وزیرِ اعلیٰ ہے میری مرضی اور میرا پاکستان ہے صاف کہہ دو کہ پاکستان کی پچیس کروڑ عوام تم لوگ سارے یہاں غلام ہو محکوم ہو بھیڑ بکریاں ہو۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
بریکنگ نیوز 🚨نو مئ واقعہ سے کچھ دیر قبل خان کا یہ تاریخی پیغام 🔥🔥🔥
میرے پاکستانیو!! جب تک میرے یہ الفاظ آپ تک پہنچیں گے یہ لوگ مجھے ایک بوگس کیس میں گرفتار کرچکے ہونگے۔ خان کے الفاظ وہ کیا تھے سنیئے اس کلپ میں اور ہر جگہ اسے پھیلا دیجئے۔
اڈیالہ میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم، زرداری، پرویز الٰہی، اور شیخ رشید بھی رہے، لیکن کسی بھی سیاستدان کو اتنے برے حال میں نہیں رکھا گیا جتنے برے حال میں عمران خان کو رکھا گیا ہے!
حامد میر۔
اگر آپ کو تین آپشنز دیئے جائیں کہ جنگ بندی کروا دیں
عمران خان کو رہا کریں یا معیشت ٹھیک کر دیں تو آپ کیا کریں گے؟ ثمینہ پاشا کا سوال
میں عمران خان کو رہا کر دوں گا وہ جنگ بھی رکوا دے گا اور اکانومی بھی ٹھیک کر دے گا
اطہر کاظمی کا جواب 🔥
عمران خان دور اندیش تھا، اس نے IPP,s ادائیگیوں کو اس وقت 148 روپے فی ڈالر پر فکس کروایا تھا، جس کے باعث خزانے کو آج 700 ارب کا فائدہ یا بچت ہوئی،ان کا بس چلے تو 148 والا فیصلہ بھی آئنی عدالت سے واپس کروا لیں،
انسانی تاریخ کا ایک سفاک ترین منظر سامنے آگیا ہے۔
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ جنگ کے دوران خوراک کے ایک ٹکڑے کے لیے بھاگتے ہوئے ہزاروں بھوکے غزہ کے شہریوں پر گولیاں چلا دیں۔
یہ وہ لمحہ ہے جسے دنیا کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے۔
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اسرائیل کو بہت بڑا دھچکا لگ گیا، چوہدراہٹ ختم ہوگئی۔ سوپر پاور کا گھمنڈ مٹی میں مل گیا دُنیا اپنے فیصلوں میں خودمختار ہوگئی۔ آئرلینڈ نے آفیشلی فلسطین کو تسلیم کرلیا اور یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا 🔥
لکھنؤ کے ایک نواب کو کسی نے گدھا کہ دیا
عدالت میں معاملہ ختم ہونے کے بعد پابندی لگی کہ نواب کو گدھا نہیں بولو گے تو اس شخض نے پوچھا ٹھیک ہے نواب کو گدھا نہیں بولوں گا لیکن کسی گدھے کو تو نواب بولنے پہ پابندی نہیں ہے نا
پارس جہانزیب....😂🔥
یہ ایک تاریخی کلپ ہے جس میں اسٹیبلشمنٹ کی لاڈلی اور سب کی ماں سچ بولتی دکھائی دے رہی ہیں۔ قیامت خیز مہنگائی میں قیامت کی تقریبا سب نشانیاں پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔
سرکار کا وژن سلامت رہے باقی تو سب فانی ہے
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
عمران خان واحد آدمی ہے جن کے دور میں کورونا وائرس کے دوران بجلی بل کے اوپر صفر آیا تھا اور ساتھ 12 ہزار روپے کیش بھی دیا تھا۔ اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی
عمران ریاض خان 🔥
جب آپکی عمران خان سے فون پر جو بات ہوتی ہے تو آپ انکو موقف میں نرمی لانے کا مشورہ دیتے ہیں؟ مہدی حسن
تاریخی طور عمران خان ہمیشہ خطرے سے لڑتے آئے ہیں، ہم نے چھوٹی عمر میں یہ تسلیم کرلیا تھا کہ ہمارے والد خطروں سے لڑتے رہیں گے۔ قاسم خان
جب میں چھوٹا تھا تو مجھے اپنے والد کا سیاست میں ہونا پسند نہیں تھا کیونکہ وہ کرپٹ لیڈرز کے خلاف بہت سخت گفتگو کرتے ہیں تو انکی زندگی خطرے میں رہے گی۔ سلیمان خان
ہمارے والد ہمیشہ مشکل حالات سے نکل آتے ہیں اس سے ہمارا یقین بڑھا ہے۔ وہ ایمان والے انسان ہیں اور کہتے ہیں اللہ میری حفاظت کرتا ہے۔ قاسم خان
"حکومت پاکستان کے پاس اس وقت 85 ہزار 500 گاڑیاں ہیں، ان گاڑیوں میں سالانہ 114 ارب روپے کا پیٹرول اور ڈیزل ڈلتا ہے، جبکہ حکومت برطانیہ کے پاس صرف 86 گاڑیاں ہیں "۔ ڈاکٹر فرخ سلیم
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں