@DsdDte@EduMinistryPK ہاں تعلیمی اداروں میں ہی کورونا بڑھ رہا صرف یہی بند کر دیے جاتے ہمارے بچوں کے مستقبل ہی تباہی کرنے وہ جو پورے ملک کی عوام لاکھوں کی تعداد میں Northern Area,(hill stations)گاڑیاں بھر بھر کر جارہے اُس سے کورونا کے کیسز میں کمی آئے گی بکواس کرتے ہیں وہ بھی بند کرو
@DsdDte محترم مراد راس صاحب محرم الحرام میں مجالس عزا اور ربیع الاول میں میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی محافل اور ہر قسم کے سیاسی پروگرام روک سکیں گے؟؟؟
خدا کیلئے ہم جیسے مڈل کلاس لوگوں کے بچوں پر شفقت فرمائیں اور ایس او پیز کے ساتھ تعلیمی سلسلہ جاری رہنے دیں
Respected @ImranKhanPTI
It is requested that while eliminating aspect of inequality, DISPARITY allowance should be given to the employees of Punjab province instead of personal allowance. And this allowance should be given according to Running Basic Pay of 2021 instead of 2017.
@DsdDte@GovtofPunjabPK نا اہل حکومت کا نا اہل وزیر اعلیٰ. اس دن کے لئے آپ لوگوں کو ووٹ دیا تھا سرکاری ملازمین نے کہ آپ انکو ہر ہر موقع پر زلیل کریں. بزدار صاحب آپ تو کہتے ہیں کہ ہم باتیں نہیں کام کرتے ہیں تو سرکاری ملازمین کی عید کیوں خراب کر رہے ہو آپ. بہت سے ملازمین نے فریضہ قربانی ادا کرنا ہے
میں نواز شریف اور اپنی طرف سے یہ وعدہ کرتا ہوں کہ اگر اللہ نے ہمیں موقع دیا تو پختونخواہ کو پنجاب سے آگے لے کر جائیں گے اور اسکو پاکستان کا بہترین صوبہ بنائیں گے۔
@CMShehbaz
Respected @RajaYassirPTI @DrMuradPTI
شدیدگرمی، آگ برساتا سورج؛
سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا مقصد عیش،آرام نہیں بلکہ گرمی کی شدت سے بچوں کو بچا کر انکی صحت اور زندگی کی حفاظت ھے؛
ایک استاد کا ذہن پر سکون ہو اور اس کا سکول بھی گھر سے قریب ہو ، وہ اپنی فیملی کے ساتھ رہتا ہو تو پڑھاتے ہوۓ اس کی توجہ مکمل طور پر بچوں کی تعلیم پر مر کوز ہو گی ۔ اور اس طرح تعلیمی عمل بہتری کی جانب بڑھے گا۔اگر استاد ہو پُر سکون ،تو تعلیم ہو ہمارا جنون
👇
@ShahramKTarakai
Respected @RajaYassirPTI
In order to increase the capacity of teachers, PhD sandwich program should be launched in universities and large colleges. At the same time, the procedure for admission in M.Phil and Ph.D. should be made easier.
Respected @RajaYassirPTI ہائیر ایجوکیشن کے اساتذہ آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ جو تحریری معاہدہ آپ نے میڈیا اور اسمبلی ہال کے سامنے پی پی ایل سے کیا تھا اس کے تین مطالبات تھے
1: پے پروٹیکشن تمام کنٹریکٹ بیجز
2: پانچ درجاتی سروس سٹرکچر
یہ دونوں ابھی باقی ہیں اپنا وعدہ پورا کریں۔
وزیراعظم نے کل اپنی پالیسی آپکو دے دی تھی آپ نے سُنی ہوگی وہ اس وزیراعظم کی پالیسی ہے.اگر وہ لیڈر آف دی ہاؤس ہے اس میں ہمت اور جرأت ہے تو اسمبلی میں آکر اپنی بیان کی ہوئی پالیسی کا دفاع کرے.شاہدخاقان عباسی
Met with Chamber of Education. All 9 Divisions were represented. Listened to their issues & will try to resolve them. The most important part was the implementation of Single National Curriculum which they assured will be done & they welcome it. I thanked them for their support.
عمران صاحب رمضان سے پہلے ہی چینی 52 سے 120 پر پہنچ گئی ہے
عمران صاحب رمضان سے پہلے ہی آٹا 35 سے 80 روپے پر پہنچ گیا، اس کی فکر کریں
عمران صاحب رمضان سے پہلے ہی انڈے 84 روپے درجن سے 170 پر پہنچ گئے
عمران صاحب رمضان سے پہلے ہی مرغی 158 سے 450 روپے کلو ہوگئی ہے