@siasatpk عمران خان کے جھوٹ کو ثابت کرنے کیلئے انکے دوستوں، صحافیوں، وکلاء، اور گھر والوں کی روز ملاقات کا بندوبست کرکے وڈیو اور فوٹو کے ساتھ عوام کو دکھا کر بے نقاب کیا جاسکتا ہے
@shafqatmm1 عمران خان کے جھوٹ کو ثابت کرنے کیلئے انکے دوستوں، صحافیوں، وکلاء، اور گھر والوں کی روز ملاقات کا بندوبست کرکے وڈیو اور فوٹو کے ساتھ عوام کو دکھا کر بے نقاب کیا جاسکتا ہے
بزرگوں کی غلطی پر گرفت کرنا خود ایک غلطی ہے۔ لیکن بزرگوں کی غلطیوں کو درست بتا کے پبلک کو بیوقوف بنانا ایک جرم ہے۔ تو اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ زبانی کلامی دلیل بازی کر کے وہ زمین کو ساکن ثابت کر سکتا ہے، تو اسے خبردار رہنا چاہیے کہ عوام کی عقیدت کو مس یوز کر کے فراڈ کرنے والے شعبدہ باز آج کل پکڑے جاتے ہیں۔
@fawadchaudhry اب سمجھ آرہا ہے بوٹ ٹاوٹس کو خان کے ساتھ کیوں چھوڑا گیا تھا، جسکا مال تھا اس نے اپنے پاس محفوظ سمجھ کر رکھا لیکن اس سے اتھتا تعفن وہ محسوس نہیں کرپاتے
@MoeedNj سوچ اگر آزاد ہوتی تو آج کشمیر ، بلوچستان، کے پی کے میں آگ نا لگاتے، آئین کو قید اور ایوانوں کو یرغمال نا بناتے، فوج فوج ہوتی گروپ آف کمپنیز میں نا بدلتی
@agentjay2009 سوچ اگر آزاد ہوتی تو آج کشمیر ، بلوچستان، کے پی کے میں آگ نا لگاتے، آئین کو قید اور ایوانوں کو یرغمال نا بناتے، فوج فوج ہوتی گروپ آف کمپنیز میں نا بدلتی
گورنر کے پی کے نے رقص و سرور کی محفل سجا کر اسمیں زندہ شہیدوں کو حسن کے جلوے ثواب سمجھ کر پیش کیئے ہیں، انکی خوشی کیلئے ہر محفل سجانے کا عزم دہراتے ہیں، آپ ان محفلوں کو کوئ سا بھی نام دے دیں کوئ فرق نہیں پڑتا
@jawadahmadone@AbrarUlHaqPK@betterpakistan احسن اقبال سے گھٹیا اور کون ہوسکتا ہے جو تقریباً 30 سالوں سے ملکی ترقی و منصوبہ بندی کا وزیر ہے لیکن ترقی زیرو سے نیچے، منصوبہ بندی ایسی کہ ملک بھکاریوں کا سربراہ، بغیر بجلی پیدا کیئے کیپسٹی چارجز اربوں روپے چوروں، ڈاکوؤں کو دیتے چلے جارہے ہیں، اسکی پوری پارٹی ملک دشمن ہے،
@humnewspakistan احسن اقبال جیسا حرامی، چوروں اور ڈکیتیوں کا معاون خصوصی گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان کا ترقی و منصوبہ بندی کا وزیر رہا ہے، یہ کیسی منصوبہ بندی ہے کہ بغیر بجلی پیدا کیئے عوام سے حرام کے بل وصول کیئے جائیں، دور اندیشی کا یہ حال ہے کہ آج ملک بھکاریوں کا سربراہ اور ترقی منفی ہوچکی
سنو بلوچستان والو! سنو پاکستان والو! یہ صرف مائنز کا مسئلہ نہیں ہے!
وکیل صاحب نے وہ خطرناک سچ کھول دیا ہے جو بدبودار کالے لفافی تم سے چھپا رہے ہیں!
اس ایکٹ کی ایک شق کہتی ہے، ایک لائسنس کا ایریا ہوگا 1000 کلومیٹر! یعنی ژوب سے کراچی تک! ایک ہی لائسنس ہولڈر کو اتنا بڑا علاقہ دے دیا جائے گا!
اور فیصلہ کون کرے گا؟ فیڈرل کرے گا! منرلز کون بتائے گا؟ فیڈرل بتائے گا!
اس کے بعد تمہاری پراپرٹی رائٹس ختم! تمہارے پانی کے حقوق ختم! تمہاری زمینوں پر انٹرنیشنل کمپنیاں قبضہ کر لیں گی! چائنیز آئیں گے، امریکنز آئیں گے، اور تم اپنی ہی زمینوں سے نکال دیے جاؤ گے!
یہ صرف بلوچ کا مسئلہ نہیں، صرف پشتون کا مسئلہ نہیں، یہ ہر اس قوم کا مسئلہ ہے جہاں معدنیات ہیں! یہ تمہاری زمینوں پر قبضے کا قانون ہے! یہ تمہاری پوری جائیدادیں ہڑپ کرنے کا منصوبہ ہے!
نواب لشکری رئیسانی صاحب نے اس کے خلاف جو بوجھ اٹھایا ہے، رات ڈیڑھ بجے تک میٹنگز، وکلاء کو کالز، یہ قوم کبھی نہیں بھولے گی!
لیگل جنگ تو ہم لڑیں گے ہی، مگر اصل جنگ عوام کو سمجھنے کی ہے! اس ایکٹ کو اردو میں ترجمہ کر کے گھر گھر پہنچانا ہے!
مولانا نے پہلے ہی کہا تھا، معدنیات فروشی نامنظور! آج بلوچستان کا وکیل بھی وہی کہہ رہا ہے!
اٹھو! سمجھو! ورنہ کل تمہاری زمین بھی تمہاری نہیں رہے گی!
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو