مہینہ کی پہلی تاریخ آ رہی ہے۔
زیادہ تر گھروں میں مہینے کی شروع کی تاریخوں میں پورے ماہ کا سودا سلف اور راشن لیا جاتاہے
*۔آپ سب سے درخواست ہے پاکستانی مصنوعات خریدیں
*یہ ٹوٹا پھوٹا جیسا بھی ہے آپ کا اپنا وطن ہے اللہ کی دی ہوئی نعمت عظیمہ ہے
اس سے محبت کا ثبوت دیں اس کی خاطر اور مسلمان بھائیوں کی خاطر جو جگہ جگہ ظلم کا شکار ہے یہ یہودیوں کا بائیکاٹ کر دیں
*یہ بائیکاٹ آپ کا اخلاص ہے چھوڑ دیجئے تمام غیر ملکی چیزیں
*کوالٹی پر کمپرومائز کر لیں مسلمانوں کے خون پر نہیں
اللہ تعالی ہمارا اور پوری امت مسلمہ کا حامی و ناصر ہو آمین یا رب العالمین
نوٹ !
اس تحریر کو کاپی کریں اور اپنی اپنی وال اور وٹس ایپ گروپس میں شئیر کریں
چاہے اپنے نام سے کریں
جزاکم اللہ خیرا
#FreePalestine #Gaza
کِتھے نیں،ایران وغیرہ
مر گئے جے،انسان وغیرہ
او آئی سی نُوں، ہوش کراؤ
ویکھ لوے، نقصان وغیرہ
سوں گئی اے،یونائٹڈ نیشن
توڑ کے سارے،مان وغیرہ
مَلبے تَھلے، دَبے گئے جے
بالاں دے،ارمان وغیرہ
30 ملکاں دی،فوج نوں پُچھو
آن, بان تے،شان وغیرہ
ہور نہ اُنگل، چُک حکیما
مارن گے،دربان وغیرہ
جو بیچارے اگلے سال ریٹائر ہو رہے ہیں انہیں تمام لوگ آگاہی دیں کہ اپنے متعلقہ ہیڈ سے ریفیوزل لیو کی ایپلیکیشن فارورڈ کروا کر اتھارٹی سے اپروو کروائیں یہ نہ ہو کہ کہیں لیو انکیشمنٹ بھی نہ ملے ارو چھٹی بھی نہ ملے
@ShaguftaNiazi1@UstadSays
@AiynaOfficial
@saqibmalik_apca
@AUKhan2u
زندگی اور موت اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں وہ بڑا غعفور و رحیم ہے معاف کرنے والی ذات ہے اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور مولانا صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین...
بلاوجہ کی تنقید سے پرہیز کیا جائے شکریہ 🙏🙏🙏🙏
احسن قدم وفا قی حکومت کا لیکن پنجاب گورنمنٹ کے پینشنر کی پینشن ختم کیے جا رہی ہے سکول پرائیویٹ کیے جا رہے ہیں اور اساتذہ احتجاج کر رہے ہیں سنا ھے لیڈروں کی ڈیل ہو گئی لیکن غریب اور غرباء اپنی جگہ پہ پس رہے ہیں