نوازشریف آج جب لاہور موٹروے سے اسلام آباد گے تو چند لوگ تقریبا 10 کے قریب استقبال کیلئے کھڑے تھے ساتھ سرکاری پروٹوکال تھا
یہ عمران خان کی پیشی کی وڈیو ہے اور صرف گاڑیوں کا قافلہ ہے ۔ حسنین رفیق
کیا کھویا کیا پایا؟ کہاں آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والا عمران خان اور کہاں سے پرچی والا سرٹیفائیڈ چور!
کیا قوم تصور کر سکتی ہے ایک بار پھر ایک ایسا نااہل اس کی نمائیندگی کرے جس کو پرچی کے بغیر بولنا بھی نہ آتا ہو؟
#انصاف_کا_جنازہ
کاش آپ نےتھوڑی محنت کر لی ہوتی علم حاصل کرتے وقت تو آپ کو میرے ٹوئٹ کی اردو سمجھ میں آجاتی ۔ میں نے لکھا ہے کہ یہ اس دور کا جلسہ ہے جب عمران خان آزاد تھا تو ان کے جلسوں میں الو بولتے تھے ، اب وہ قید اور پارٹی تشدد کا شکار۔ شیر قید ہو تو گیدڑ رقص ضرور کرتے ہیں