وطن عزیز پاکستان 🇵🇰 کی عوام کا مسئلہ عمران خان ہر گز نہیں ہے بلکہ اصل مسئلہ ہر روز پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، بجلی گیس کے بل اور اشرافیہ کی عیاشیوں میں ہوشربا اضافہ ہے جس کو پورا کرنے کے لیے عوام پر ٹیکس چالان اور سودی قرضوں کا بے تحاشا بوجھ ہے
حکمران کلاس ایک نظر ادھر بھی