@mofarooka اگر زندہ ہوا تو کسی جیل میں قید ہو گا. ہمارے محلے کا ایک جوان بھی لاپتہ تھا. 2 دن پہلے معلوم ہوا کہ وہ شیخوپورہ جیل میں قید ہے. پولیس رپورٹ درج نہیں کر رہی تھی کہ TLP سے تعلق رکھنے والے کا
. لہذا معلو�� کر کے دیکھ لیں شاید آپ کی رپورٹ درج کر لیں اور کہیں سے مل جائے.