ملک میں کرسی کے چاہنے والوں کی اتنی ہمت ہو گئی ہے کہ وہ خدا کی کتاب اور خدا کے رسولخاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے غستاخوں کہ حق میں فیصلے دے رہے ہیں۔ کیا ہم مسلمان کہلانے کے قابل ہیں نہیں تو اپنی خاموشی توڑنی ہوگی؟ اواز حق بلند کرو ۔۔۔
اللہ غارت کرے ایسے احسان فراموشوں کو جو قد سے بڑی باتیں کرتے ہیں اس کو انجام تو یاد کرنا ہی ہوگا اللہ جب تک چاہتا ہے ڈھیل دیتا ہے پھر عبرت بھی بنا دیتا ہے ۔۔۔۔۔
یہ شخص ایم کی ایم کو اور مہاجروں کو دفن کرنے ایا تھا جو اج خود ایم کی ایم پر قابض ہے۔ اللہ کی پناہ بڑے بولوں پر۔۔۔
2016 میں ایم کیو ایم کے لیڈران کا امتحان تھا جو کہ فیل ہو گئے
اب 2024 میں کارکنان کا امتحان ہے کہ وہ الطاف حسین کے وفادار ہیں یا پھر کسی اور کے ۔ اب ووٹ سے ثابت ہوگا کہ وہ کتنے مخلص ہیں یا وہ بھی غدار ہیں یاد رکھیں۔
#VoteSirfAltafKa
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ملک میں ہر روز ایک نیا ڈرامہ اور ظلم ہوتا نظر اتا ہےعوام ناانصافی سےبدحال قوم اپنےپیاروں کٸلیےپریشان,ملک پر قابض وہ طبقہ جنکےابا و اجداد نے مسلمانوں کےبرخلاف انگریزوں کی غلامی کو قبول کیا اور جائیدادیں اور دولتیں بنائیں اج وہ ان ہی کے بیج قابض۔
@ZSabirzeeshan@AltafHussain_90 اللہ تبارک و تعالی الطاف حسین بھائی کی والدہ بیگم خورشید مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ امین ثم امین یا رب العالمین۔
جیے الطاف حسین بھائی
@MyBuriedFreedom@AltafHussain_90 یہ اللہ تبارک و تعالی کا کرم ہےکہ اج بھی الطاف بھائی کی اواز میں وہی گھن گرج ہےجو برسوں پہلے تھی دشمن الطاف تو پہلےہی کئی بار مختلف بیماریوں اور جھوٹےبہتان سےموت کی کہانیاں سناتے رہے ہیں مگر اللہ جسکو چاہتا ہےاسکو عزت اور عمر سےنوازتا ہے۔ دشمنان الطاف ہمیشہ کیطرح ناکامی انکا مقدر
@ShujaatNaghar بالکل اس میں کوئی شک نہیں الطاف حسین کی ہمت اور حوصلے کے سامنے وہ لوگ و دنیا کے بڑے بڑے ناکام ہوئے اور مساتے۔
جی الطاف سدا جی ہے
#ہمارا انتخاب الطاف حسین
@KorangiSector90 بالکل اس میں کوئی شک نہیں
جرات مند حوصلہ اور ہمت سچا محب وطن مظلوموں کے ساتھ کھڑے رہنے والا اور ملک میں کوئی لیڈر نہیں سوائے الطاف حسین بھائی کے
@Moeenak@AltafHussain_90 ہم کو منزل نہیں رہنما چاہیے الطاف الطاف الطاف چاہیے۔
ایک ائن دو نظام نہیں چاہیے نہیں چاہیے۔
اللہ تعالی نے 1400 سال قبل اپنے محبوب پیغمبر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہلوا دیا کہ کس عربی کو عجمی پر,گورے کو کالے پر کسی امیر کو غریب پرکوئی فوقیت نہیں۔ہمااراانتخاب الطاف
@Noor2Syed@AltafHussain_90 الطاف حسین کی ہمت برداشت اور صبر دیکھتے ہیں تو تعریف میں وہ عظیم لوگ اس طرح کی صفت کہ حامل دنیا اور اخرت میںکامیاب ہوتے ہوئے نظر اتے ہیں۔ہم جتنا رش کریں حسین بھائی پر کم ہے کہ اللہ نے ہمیں ایسا قائد نوازا ہے جو خود تاریخ میں لکھا جائے گا اور روشن باب کی طرح یاد رہے گا۔
انشاءاللہ
@tjmqm1957@AltafHussain_90 الطاف حسین سےحسد اور بغض رکھنےوالے شروع میں چن چن کر الطاف کےپیاروں کو ملک میں مارتےرہےاورایک ایسا بھی ایا لندن میں عمران فاروق بھائی اور اب محمد یوسف بھائی کو شہید کر دیا یہ سب وہی لوگ ہیں انکا اتنا خوف ہے کہ ملک میں اقتدار پہ بیٹھے نام و نہاد لوگ بھی ان طاقتوروں سے گھبراتے ہیں.
ہم نے اپنی فطرت کو بدل ڈالا
ہم نےدھوکےبازوں سےدور رہنےکا عزم کر ڈالا
کوئی طاقتور ہے اب ہمیں یہ نہ بتاٸے ہم کس سے ملیں۔
میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل
لوگ اتےگئےکارواں بڑھتا گیا
کسی غدار سےاتحاد ناممکن
الطاف کےبغیرالیکشن بائیکاٹ بائیکاٹ
قوم جانتی ہےجو ہوئے ہم پے ظلم
MQM90