🪻صبـــــــــــح بخـــــــــــیر🪻
آقأ کائیناتﷺ, سرورِ عالم ﷺ, محسنِ انسانیتﷺ
رحمت عالمﷺ خاتم الانبیاءﷺ ،سیّدالمرسلینﷺ
رحمۃ لّلعالمینﷺ حضرت محمدﷺ آپ پر آپ ﷺ
کی آل پر کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام
صُبح بخیــــر
آج کا دن رحمتوں، برکتوں اور دعاؤں کا دن ہے۔
جمعتہ المبارک کے اس خوبصورت موقع پر اللہ پاک ہم سب کے دلوں کو سکون، گھروں کو خوشیوں، رزق کو برکتوں اور زندگی کو آسانیوں سے بھر دے۔
یا اللہ! اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہماری دعائیں قبول فرما آمین
سر بلندی کی روایت سر کٹانے سے چلی
نبضِ ایماں تیری نبضیں ڈوب جانے سے چلی
نظر دی جاں ہی نہیں سب لختِ جاں بھی کر دیے
ریت یہ تجھ سے چلی
تیرے گھرانے سے چلی
رضی اللہ تعالٰی عنہم
حشر میں دیکھیں گے جس دم
امتی یہ کہیں گے خوشی سے
آرہے ہیں وہ دیکھو محمد ﷺ
جن کےکندھے پہ کملی ہے کالی
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤
#قومی_زبان
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now
💖تجھ کوآتا ہےہراک دکھ کا مداوا کرنا
💖اک نظرمیری طرف بھی شہ بطحیٰﷺکرنا
💖آرزو ہےتو فقط تیری ہےدل میں آقاﷺ
💖دل نےسیکھا ہی نہیں اور تمنا کرنا
💖صدقہ حسنین کا کردینا شفاعت میری
💖حشر کے روز نہ امدادؔ کو رسوا کرنا
صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
قیامت کے دن میرے قریب ترین وہ شخص ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجے گا۔
(سنن الترمذی)
السلام علیکم ✨
صبح بخیر💥
#X_promo#داستان_دل
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌹
صبح بخیر 🌼 جمعہ مبارک
جمعہ کی یہ نورانی اور بابرکت صبح آپ کی زندگی میں رحمت، برکت، سکون اور بے شمار خوشیاں لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے ہر جائز مقصد میں کامیابی عطا فرمائے، دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کرے، رزق میں بے حساب برکت دے، ہر پریشانی کو آسانی میں بدل دے اور ہر قدم اپنی رحمت و حفاظت میں رکھے۔یا اللہ! اس مبارک دن کے صدقے ہمارے والدین پر اپنی خاص رحمت نازل فرما، مرحومین کی مغفرت فرما، بیماروں کو کامل شفا عطا فرما، مقروضوں کے قرض ادا فرما، بے روزگاروں کو بہترین رزق عطا فرما، اور ہم سب کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرما۔.اللہ پاک جن کے والدین حیات ہیں انہیں صحت و تندرستی ذہنی جسمانی اور روحانی سکون عطا فرما اور جن کے والدین اس دنیا سے جا چکے ہیں ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے
آمِــــــيْن_يَــارَبَّ الْعَالَمِـــــــــيْنَ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#جمعة_مباركة
#استحکام_کی_ضمانت_عاصم_منیر
#فلسطين
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا کیا تمہارا یہ خیال ہے کہ میرا منہ ( نماز میں ) قبلہ کی طرف ہے،
الله کی قسم مجھ سے نہ تمہارا خشوع چھپتا ہے نہ رکوع ، میں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے تم کو دیکھتا رہتا ہوں۔
Sahih Bukhari#418
کتاب نماز کے احکام و مسائل
#درود_وسلام