دود موہے بچوں کے بھی خواب ہوا کرتے ہیں
جنگ کرنے کے بھی کچھ آداب ہوا کرتے ہیں
ہم نہیں کہتے ہمیں کوٸی پیغمبر دے دے
جو فقط تیرے ہی آگے جھکے وہ سر دے دے
لشکر فیل جہالت پہ اتر آیا ہے
اے خدایا پھر سے ابابیلوں کو کنکر دے دے
#انتخابی_نشان_عمران_خان
@ImranRiazKhan جب اس کا بیٹا فوت ہوا تھا تو مخالفت کے باوجود دلی دکھ ہوا تھا لیکن یہ بدکار لوگوں کے بچوں پر تشدد کرنے ان کے سروں میں گولیاں مارنے کو ریاست کا حق کہہ رہا ہے۔ ایسے بدکار لوگ رب کی طرف سے ڈالی گئی آزمائشوں کے بعد بھی نہیں سمجھتے
🚨اشتیاق احمد کو پنجاب کی پولیس اور پنجاب کی جعلی حکومت نے گرم تیل میں ڈال کر جلایا، وہ معصوم تھا ، اس کا کوئی قصور نہیں تھا لیکن اس کو مار دیا گیا
ان ظالموں کی نظر میں انسانی جان کی کوئی قدر نہیں، سہیل آفریدی
یہ بزرگ کسی کی ماں ہیں، کسی کی بیوی، کسی کی بہن اور کسی کی بیٹی .کسی گھر کی عزت ہیں۔ ذرا ایک لمحے کے لیے سوچیں، اگر آپ کی بزرگ ماں کے ساتھ یہ سلوک ہوتا تو آپ پر کیا گزرتی؟ اور افسوس کہ یہ سب ایک خاتون وزیرِاعلیٰ کے دورِ حکومت میں ہو رہا ہے۔
آج اس تصویر پر نہ کوئی مذمت ہوگی، نہ عورت کی عزت کی پامالی پر آواز اٹھائی جائے گی، کیونکہ شاید اس ملک میں خواتین کی عزت بھی سیاسی وابستگی دیکھ کر طے ہوتی ہے۔ خواتین صرف ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی نہیں ہوتیں، ہر عورت عزت کی مستحق ہے۔
کہاں ہیں وہ موم بتی آنٹیاں؟ کہاں ہیں وہ انسانی حقوق کے چیمپئن، جو خواتین کے معاملے ��ر آسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں؟ آج ان سب کے دوہرے معیار کا پردہ فاش ہو چکا ہے۔یہ نظام اپنی بچی کھچی بقا کے لیے جس حد تک گر رہا ہے، شاید اسے اندازہ نہیں کہ اس کے بدلے اسے صرف نفرتیں مل رہی ہیں۔
اللہ اس ملک پر رحم کرے، اور ان تمام مظلوموں کی حفاظت فرمائے۔
”پنجاب پولیس سے کہتا ہوں جنہوں نے میلاد کی تیاری کرنے والے اشتیاق احمد کو شہید کیا، مجھے ان سے سکیورٹی نہیں چاہیے، پنجاب پولیس تھانوں میں واپس جائے، پنجاب کے لوگ تم سے اور تمہاری وردی سے نفرت کرتے ہیں، عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر کسی کے ذاتی غلام بنے ہوئے ہیں آپ۔“- وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا۔@SohailAfridiISF
ا��لہ کا شکر ہے مروت جب پہلے دن پی ٹی آئی میں سرگرم ہوا میں نے خان صاحب کو جیل میں پیغام بھیجا کے یہ جنرلز کا ٹاؤٹ ہے۔
اللہ کا شکر ہے اس غدار کو پہلے دن پہچان لیا تھا۔ لیکن کچھ لوگ اسے باقاعدہ پرموٹ کرتے رہے۔
زرا آج یاد کریں کس کس نے پروموٹ کیا۔ وہ سب جنرلز کے کہنے پر اس کے سہولت کار تھے۔
یہ اشتیاق کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث افراد میں سے ایک ہے۔ ایک دن انہیں بھی قانون کی حکمرانی کے تحت احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا۔ شہباز گل
@SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پاکستانیوں کو کاکروچ کہنے والوں یہ عمران خان کی تربیت ہے جو ابھی تک ہم سب آئین و قانون کی پاسداری کررہے ہیں ورنہ تم جیسوں کو چھپنے کی جگہ میسر نہیں ہونا تھی پاکستان میں ۔۔۔۔ پاکستانیوں کی تزلیل کرنا بند کرو
میاں محمود الرشید کی بیٹی کے مطابق،
یہ تصویر میاں محمود الرشید کی اہلیہ کی ہے، کل رات میاں محمود الرشید کے گھر پنجاب پولیس نے چھاپہ مارا اور میاں محمود الرشید کی بیوی کے ساتھ بد سلوکی کی اور انہیں زمین پر گرا کر دفعہ ہو گئے۔
ان کو زرا شرم نہیں آتی خواتین پر ظلم کرتے ہوئے؟
”میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔”
یہ تھے PTI کارکن ملک اشتیاق کے ہسپتال میں آخری الفاظ۔ ایک مظلوم انسان، جس نے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کا فیصلہ دنیا کی عدالتوں کے بجائے اللہ کی عدالت پر چھوڑ دیا۔
ظلم کی اس سے بڑی انتہا اور کیا ہوگی کہ ایک انسان زندگی کی آخری سانسوں میں بھی انصاف کے لیے اللہ کو پکارے، پھر اس کے بعد بھی اس کے جنازے تک کو بندوق کی نوک پر رکھا جائے، تدفین جلدی جلدی کر دی جائے اور اس کے رشتہ داروں کو آخری دیدار تک کا حق نہ دیا جائے۔
وقت گزر جائے گا، چہرے بدل جائیں گے، مگر یہ ظلم پاکستان کی تاریخ کے سینے پر ایک ایسا زخم چھوڑ جائے گا جسے وقت بھی نہیں مٹا سکے گا۔
اللہ کی عدالت میں دیر ہو سکتی ہے، اندھیر نہیں۔