بحار الانوار کی روایات کے مطابق نبی اکرمؐ نے تمام تر اخلاقی بلندیوں کو عملی طور پر مجسم کیا۔ قرآن پاک نے اسی لیے آپؐ کو "خلقِ عظیم" کے مرتبے پر فائز قرار دیا۔
#صلوات_بر_محمد
'Prophet Muhammad'
'Perfect Role Model'
وہ جو اندھیروں میں روشنی، بے سہاروں کا سہارا اور تمام جہانوں کے لیے رحمت بن کر آئے۔ آمدِ رسول ﷺ کا چاند مبارک!
آئیے اس ربیع الاول ان کی سچی محبت، سیرت اور سنت کو اپنی زندگیوں کا مقصد بنا لیں۔
#RabiUlAwalMubarak#RabiUlAwal#RabiulAwwal1448
بے شک یہ (یوم عاشورا) وہ دن ہے جس کو بنی اُمیہ اور کلیجہ چبانے والی کے بیٹے نے بابرکت جانا اور جشن منایا (زیارت عاشورا)
ہمارے نزدیک یہ دن ماتم اور غم کاہے عید کا نہیں۔اور جس نےاسے عید سمجھا — ہم اس سے اور اسکی فکر سے تبرّا کرتے ہیں
#محرم_1448هـ
اپنا بچہ سمجھ کر ایک بار ضرور شئیر کریں۔۔۔!!
یہ معصوم بچہ نومبر 2025 میں فیصل آباد کے ڈی ٹائپ پولیس اسٹیشن کی حدود سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔
یہ صرف اپنا نام “موسیٰ” بتاتا ہے، اس کے علاوہ اسے اپنے والدین، گھر، خاندان یا پتے کے بارے میں کچھ یاد ��ہیں۔
نہ ماں کا نام معلوم ہے، نہ باپ کا… نہ یہ جانتا ہے کہ اسکا گھر کہاں ہے۔
آج یہ بچہ ایک ادارے کی تحویل میں ہے، اسکی آنکھیں آج بھی اپنے ماں باپ کو ڈھونڈتی ہیں۔
ماں دن رات اپنے بچے کی جدائی میں تڑپ رہی ہوگی…
خدارا… اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
ہوسکتا ہے آپ کا ایک شئیر موسیٰ کو اسکے گھر والوں تک پہنچا دے اور ایک بچھڑا ہوا لخت جگر خاندان کو دوبارہ مل جائے۔
کسی بھی اطلاع کی صورت میں نیچے درج نمبر پر واٹس ایپ کریں
03162529829
7 May 2026
#waliullahmaroof #Faisalabad #MissingChild
#Important
Why the ICT Household Survey Matters to Every Islamabad Resident & How You Can Enter Your Data in Seconds!
Watch this video
Click to download app:
https://t.co/VyY6Stb9jH
Remembering the Poet of the East and visionary philosopher, Allama Muhammad Iqbal, on #IqbalDay. His timeless words continue to inspire generations and guide us towards self-realization, unity, and a brighter future.
#IqbalDay2025#AllamaIqbal#PoetOfTheEast#VisionaryLeader #IqbalThought #Inspiration #Pakistan #NationalSpirit #SelfBelief #PhilosophyOfIqbal #UnityFaithDiscipline #LegacyOfIqbal #IqbalKeShaheen
میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔ پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔ بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہیں یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔ آگے کی بات سنئے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہیں یہ فیک تو نہیں ہے۔اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔ یہ ایک بھیانک قسم کا مذاق ہے ہمارے ساتھ اور اس پہ کوئی بولتا بھی نہیں ہے۔
ایک اکیلے کے لیے یورپ کی زندگی!!
یورپ کی لائف کیسی ہے؟؟؟
اکثر لوگ یورپ کی رنگین لائف گزارنے کے خواہش مند ہوتے ہیں
کیونکہ ان کے ذہن میں یورپ کی جو لائف ہوتی ہیں وہ بہت حیرت انگیز
اکثر سنی سنائی باتیں
اکثر فلمی کہانیاں
یا کسی ناول میں پڑھی ہوئی چیزیں
لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہوتی ہیں
آپ کو حیرت ہو گی یہ جان کر کہ یورپ آنے والے 90% لوگوں کی زندگی کی کامیابی صرف یہی ہوتی ہے کہ پاکستان میں مکان بنا لیا
بہن بھائیوں کی شادی کر لی
(بڑھاپے)میں اپنی شادی کر لی
اور بس
نارملی وہ اپنے پہننے کے کپڑے بھی پاکستان سے منگوا(کیونکہ سستے ملتے ہیں )کر پہنتے ہیں
والدین بہن بھائی بیوی بچے 2/3 کنال کی بنگلے میں رہتے ہیں لیکن یہ صاحب ایک روم میں 4/5 لوگ رہتے ہیں
کیونکہ یہ یورپ میں ہیں
ان لوگوں کی بہت عیاشی کبھی سیلری ملنے پر پیزا یا کباب کھا لینا ہوتی ہیں
ان لوگوں کا زیادہ سے زیادہ انجوائے 31 دسمبر کی رات گوریوں کے ساتھ ناچنا ہوتا ہے
یا پھر پاکستان جا کر کاٹن کا سوٹ پہن کر دو چار دن گھومنا
ورنہ ادھر تو یہ ایک ٹروازر شرٹ کے ساتھ کتنے ہی سال نکال لیتے ہیں
یقین مانیں جس شہر میں یہ رہائش پذیر ہوتے ہیں اس کو گھوم کر بھی ان نے نہیں دیکھا ہوتا (وزٹر) کے طور پر
صبح اٹھے کام پر گئے 10/12 گھنٹے کام کیا گھر آئے پاکستان کال کی شام کا کھانا کھایا اور سو گئے
اور چھٹی والے دن پہلے تو یہ بستر سے نہیں نکلتے نکل آئئیں تو گھر کی صفائی کرنی ہوتی ہے پاکستان فون کیااور چھٹی گزر گئی
اور پاکستان والے سوچتے ہیں
یہ تو یورپ میں عیاشی کر رہے ہیں
حالانکہ مہینے میں یا ہفتے میں ایک دفعہ سیلری آنی ہوتی ہیں
لیکن پاکستان سے پیسوں کے لئے 10 فون آئے ہوتے ہیں(گھروالوں کے علاوہ )
باقی کبھی نکل جائے لوگوں کی سننے کو تو اتنی کہانیاں ہیں کہ سر چکرا جاتا ہے
کسی کی بیوی کھا گئی
کسی کے سسرال لے گے
کسی کے بھائیوں نے فراڈ کر دیا
یہاں تک کہ دنیا میں بے لوث سمجھا جانے والا رشتہ والدین تک کے بارے لوگ عجیب عجیب کہانیاں سناتے ہیں
دل چاہتا ہے کہ پردیس میں خصوصی طور پر یورپ میں رہنے والے عام آدمیوں کی کہانیاں لکھی جائ��ں
لیکن یہ سوچ کر نہیں لکھ سکتی کہیں لوگوں کا مقدس رشتوں پر سے یقین ہی نہ اٹھ جائے یہ کہانیاں پڑھ کر
باقی لوگ ان 10% لوگوں کے بارےمیں ہی لکھتے اور پڑھتے ہیں جو لوئر مڈل کلاس سے آئے اور کامیاب ہو گئے
لیکن ان 90% کے بارےمیں نہ کوئی لکھنا چاہتا ہے نہ پڑھنا چاہتا ہے
اور نہ ان کے دکھ کوئی سننا چاہتا ہے
اور آخر میں ان کے بارے میں یہی سننے کو ملتا ہے کہ اچھا بھلا تھا اچانک ہارٹ اٹیک ہوا اور چل بسا جوانی میں
لیکن یہ تو کسی نے جاننے کی کوشش کی ہی نہیں کہ وہ کبھی اچھا بھلا تھا بھی یا نہیں؟؟؟؟؟
یہی حقیقت ہے یورپ کی زندگی کی!!!
کربلا صرف ایک واقعہ ہی نہیں، بلکہ ایک پیغام بھی ہے
امام حسینؑ نے بتایا کہ
حق پر قائم رہو، چاہے تنہا ہو جاؤ۔ ظلم کے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
#خانوادہ_رسول_درکربلا
'Karbala'
'Salaam Ya Hussain'
ایک شخص نے مولانا رومی سے چند سوالات پوچھے جن کے انہوں نے بہت خوبصورت مختصر اور جامع جوابات عطا فرمائے جو بالترتیب پیشِ خدمت ہیں..!!
1- زہر کسے کہتے ہیں؟
ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زائد ہو، وہ ہمارے لئے زہر ہے خواہ وہ قوت و اقتدار ہو، دولت ہو، بھوک ہو،انانیت ہو، لالچ ہو، سستی و کاہلی ہو، محبت ہو، عزم و ہمت ہو، نفرت ہو یا کچھ بھی ہو۔
2- خوف کس شئے کا نام ہے؟
غیرمتوقع صورتِ حال کو قبول نہ کرنے کا نام خوف ہے۔ اگر ہم غیر متوقع کو ق��ول کر لیں تو وہ ایک ایڈونچر ایک مہم جوئی میں تبدیل ہوجاتی ہے۔
3- حسد کسے کہتے ہیں؟
دوسروں میں خیر اور خوبی کو تسلیم نہ کرنے کا نام حسد ہے۔ اگر ہم اس خوبی کو تسلیم کرلیں تو یہ رشک اور انسپریشن بن کر ہمارے لئے ایک مہمیز کا کام ��نجام دیتی ہے۔!!
4- غصہ کس بلا کا نام ہے؟
جو امور ہمارے قابو سے باہر ہوجائیں، ان کو تسلیم نہ کرنے کا نام غصہ ہے۔ اگر ہم تسلیم کرلیں تو عفو درگزر اور تحمل اس کی جگہ لے لیتے ہیں
5- نفرت کسے کہتے ہیں ؟
کسی شخص کو جیسا کہ وہ ہے، تسلیم نہ کرنے کا نام نفرت ہے۔ اگر ہم غیر مشروط طور پر اسے تسلیم کرلیں قبول کرلیں، تو اسے محبت کہیں گے ...!!!
بیشکـــــــــــــــــ سُبْحَان اللَّهِ...... 🕋
#صدف_کے_موتی
دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں
کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود
پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیں
غمزہ وعشوہ و ادا کیا ہے
ہم کو ان سے وفا کی ہے امید
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے
جان تم پر نثار کرتا ہوں
میں نہیں جانتا دعا کیا ہے
ہاں بھلا کر ، تیرا بھلا ہوگا
اور درویش کی صدا کیا ہے
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔ
مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
مرزا غالب