🔥 27 مئی 1998 — نصف شب کا وہ تاریخی لمحہ!
اسرائیلی جنگی طیارے سرینگر میں تیار کھڑے تھے۔
رات ایک بجے بھارتی ہائی کمیشنر ستیش چندر کو نیند سے جگا کر دفتر خارجہ بلایا گیا۔ پاکستانی سیکریٹری خارجہ شمشاد احمد سخت چہرے کے ساتھ کھڑے تھے۔
ایک ہی جملے میں کڑی وارننگ دی گئی:
“اسرائیلی طیاروں کا کیا معاملہ ہے؟”
یہ دھمکی نئی دہلی سے واشنگٹن، پھر تل ابیب تک پہنچتے ہی دہشت پھیل گئی۔ بھارت اور اسرائیل دونوں کے فوجی کمانڈر سوچ میں پڑ گئے۔
پاکستان نے واضح پیغام دے دیا تھا — اب ہم کھیلنے نہیں آئے! ⚡
#27May1998 #Chagai #PakistanNuclear #History
سعودیہ اور عمان کی آئل پائپ لائنز "گوادر "پر؟ حیران کن انکشاف۔۔، پاکستان کی تاریخی کامیابی
جنرل(ر)ناصر خان جنجوعہ نےآنے والے دنوں سے متعلق بڑی خبردیدی
@asmashirazi
پاکستانی جیو پالیٹکس میں ہر میدان جیت گیا ھے۔ افغانستان نے جو راستہ روکنا چاہا، پاکستان اسکے متبادل کئی راستے بنا لئے۔ جبکہ افغانستان اپنے تمام راستے بند کروا کر اب ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا ھے۔ اسکی تجارت رک چکی ھے۔ کراچی اور گوادر پورٹ ترقی کر رہی اور اس میں ایران، چائنہ کی مدد شامل ھے۔
انڈین میڈیا
⚡️🇵🇰 Pakistani journalist trolled India in front anti-Islam, anti-Pakistan propagandist Maj Gen Gaurav Arya:
“It has been a year and India still hasn’t provided any proof of Pahalgam false flag. Last time we shot down 6 jets, and this time it will be 60. India was humiliated.”
جس پارٹی کو یہ نہیں پتہ ملک و قوم کے اس اہم سنگ میل پر کیا پوسٹ کرنا ہے کیا نہیں۔
ان کا دعوی ہے کہ ملک ان کے حوالے کردیا جائے۔
24 گھنٹے بعد ٹوئٹ ڈیلیٹ
اور کوئی بعید نہیں یہ اکاؤنٹ کہیں باہر سے چلایا جارہا ہے۔
آج سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس نے ہر محبِ وطن پاکستانی کی آنکھیں نم کر دی ہیں۔ یہ مناظر جاپان کے ہیں، جہاں "اسپیشل بچوں" کی معصوم آوازوں میں جب “دل دل پاکستان، جان جان پاکستان” کے بول گونجے، تو وقت جیسے تھم گیا۔ یہ صرف ایک نغمہ نہیں ہے، بلکہ یہ اس عالمی عزت اور محبت کا ثبوت ہے جو آج پاکستان کو دنیا کے ہر کونے میں مل رہی ہے۔
جاپانی بچوں کی یہ آوازیں ثابت کرتی ہیں کہ پاکستان کا بیانیہ اب "خوف" کا نہیں بلکہ "محبت اور امن" کا بن چکا ہے۔ جب جاپان جیسے ترقی یافتہ ملک میں بچے ہمارا قومی نغمہ گاتے ہیں، تو یہ ہماری ثقافتی سفارت کاری کی سب سے بڑی جیت ہے۔
دل دل پاکستان" ہماری وہ شناخت ہے جو نسل در نسل اور ملک در ملک منتقل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو ان دشمنوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب دیکھ رہے تھے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دور میں پاکستان نے جس طرح عالمی سطح پر امن کے لیے کردار ادا کیا ہے، اس نے عام عالمی شہری کے دل میں پاکستان کی جگہ بنا دی ہے۔ آج دنیا ہمیں ایک "مددگار اور ذمہ دار" قوم کے طور پر دیکھ رہی ہے
🇵🇰🇵🇰😍💝😍🇵🇰🇵🇰