"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔
محبت کی سب سے حیرت انگیز کہانی.
مصر کی وہ دو سروں والی خاتون، جو ایک جسم میں دو روحیں، ایک دل میں لامتناہی امید
جینیاتی معجزے کی یہ نایاب مثال آج شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہے💍
زندگی کہتی ہے:
"جسم جیسا بھی ہو، دل اگر چاہے تو سب ممکن ہے!" 🌷
#حیرت_انگیز#TrueLove
بریکنگ نیوز 🚨ریپبلکن امریکی سینیٹر جے بلاک کی بیٹی:
اسرائیل میرے والد کو پیسے دے رہا ہے اور وہ پروپیگنڈا پھیلا رہا ہے۔میں اس صورتحال پر بہت شرمندہ ہوں مجھے لگتا ہے کہ میرے والد نے اپنی روح شیطان کو بیچ دی ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس کا کیریئر ختم ہو جائے گا
190 ملین پاؤنڈ کا کیس جس شفاف طریقے سے چلا ہے، سسٹم اگر چاہے بھی تو اس میں عمران خان کو ریلیف نہیں دلا سکتا، کیونکہ ہر چیز ثابت ہو چکی ہے، حسن ایوب
مکمل ویڈیو دیکھیے
https://t.co/XAd1TERJDU
@HassanAyub82
USING CIVILIANS AS HUMAN SHIELDS: The Parwan III explosion was caused by an intelligence-led attack by opposition forces on a TTP weapons warehouse that the Taliban had hidden in a civilian neighborhood. The incident exposed the Taliban’s strategy of storing terrorist weapons among civilians, using innocent people as human shields, and exploiting civilian casualties for propaganda.
The IRGC is a genius for inventing these missile cities! 🤯
They literally launch missiles from underground, which is why Israel and the US were unable to stop Iran from launching missiles
کل جرمنی کی تاریح کی سب سے زیادہ ٹمپریچر ریکارڈ کی گئی۔
اس طرح فرانس ،سپین اور پولینڈ میں بھی ٹریفک سگنلز اور سڑک کو لوگوں نے گرمی سے ابلتے دیکھا۔
اخر یہ اتنی گرمی ائی کہاں سے۔۔۔۔۔۔
آئیے دیکھتے ہیں یہ کیسے ائی۔۔۔
یورپ کے اوپر ایک ضدی ہائی پریشر سسٹم جم کر بیٹھ گیا ہے، جسے سائنسدان "ہیٹ ڈوم" کہہ رہے ہیں۔
"Huge parts Europe have been suffocating under a stubborn heat dome parked over the continent, trapping hot air"
اسے "اومیگا بلاک" بھی کہا جا رہا ہے۔ یہ ہوا میں ایک بڑا سا گنبد بنا دیتا ہے جو گرم ہوا کو کئی دنوں تک ایک ہی جگہ قید رکھتا ہے، ٹھنڈی ہوا کو اندر آنے نہیں دیتا
اس بار یہ لہر جزیرہ نما آئبیریا سے اوپر آئی، اور صحارا سے گرم ہوا کھینچ لائی۔ اسی لیے اسپین اور پرتگال میں 44-45°C تک درجہ حرارت گیا ۔
ایسے حالات میں تند و تیز طوفان ،آسمانی بجلی اور زاله باری بھی آسکتی ہے۔۔
فرانس میں ائفل ٹاور پر کل لوگوں نے بجلی گرتے دیکھا۔۔
سب اپنا خیال رکھیں۔۔۔
#Germany #heat