جنرل فیض حمید کا مولانا راشد سومرو کو فون !
کیا کہا ؟
خدا کیلئے مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے میری بات کروائیں، مولانا فضل الرحمٰن نے کیا جواب دیا ؟
مولانا کے بھائی انجینئر ضیاء الرحمٰن نے سب کچھ بتا دیا۔
#سلیکشن_مافیا_نامنظور#مولانا_سے_معافی_مانگو#آئین_شکن_مقدس_گائے
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#مولانا_شان_پاکستان
ٹانک سے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
مفتی اسعد محمود کی تقریر کے دوران نعرہ بازی کرنے والے یوتھیے کا بہترین طریقے سے سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کر دیا گیا۔
#جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کے قافلے پہ حملہ
جے یو آئی ترجمان کے مطابق زیارک انٹرچینج پہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پہ فائرنگ کی گئی لیکن الحمدللہ مولانا محفوظ رہے۔ یاد رہے وزرات داخلہ کی جانب سے 29 دسمبر کو مولانا فضل الرحمان پہ حملے کا خدشہ ظاہر کر کے سیکیورٹی کے مناسب اقدامات کا لیٹر جاری کیا گیا تھا اور دو دن بعد ہی حملہ ہو گیا۔
کشمور تا کراچی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی جھلکیاں،
جمعیت علماء اسلام کے امیدواروں نے سندھ کے مختلف قومی اور صوبائی حلقوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔
یادرہے الیکشن کمیشن نے کاغذات جمع کرانے کی تاریخ 24دسمبر تک بڑھانےکااعلان بھی کیا ہے۔
#Election2024
جمعیۃ ڈجیٹل میڈیاسیل سندھ