اسٹیبلشمنٹ حکومت کواستحکام دے رہی ہے،وہ پشت پناہی چھوڑ دیں تو یہ حکومت ایک دن بھی نہیں رہےگی،ہم کسی ادارے کی طاقت پر نہیں بلکہ عوامی طاقت سے حکومت کو گرائیں گے،فوج کا کام سرحدات یا بیرکوں میں ہے،ہر جگہ فوج مداخلت کررہی ہے،ہم اسٹیبلشمنٹ کا وقار چاہتےہیں،ہم خلائی دور سے گذر رہے ہیں