فقط پانچ منٹ مزید مکالمہ جاری رہتا اور پولیس اہلکار قانونی کاروائی جاری رکھتا تو انہی محترمہ نے کہنا تھا, "پ��ئین جاندی کرو تواڈی مہربانی"
پنجابی کو ان ڈیسنٹ کہنے والے خود کس قدر جاہل اور ان ڈیسنٹ ہیں اندازہ نہ تھا۔
شاید ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے حق میں نہ ہوتا لیکن۔۔ ایہہ لازمی سی!
یوگنڈا میں ہزاروں لوگوں نے اجتماعی طور پر شیخ حمد ب��رسیس کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا
قبیلے کے مرد، عورتیں اور بچے شہادت دیتے ہوئے کہ اللہ کے سوا کوئی لائقِ عبادت نہیں۔ محمدﷺ اللہ کے رسول اور عیسیؑ اللہ کے بندے، اس کے رسول، اس کا ایک بول اور اس کے پاس سے آئی ہوئی ايک روح ہیں
I concluded my visit to Pakistan after enjoying the rich history and vibrant culture of Lahore - from the Lahore Fort, a @UNESCO World Heritage Site, to the majestic Badshahi mosque.
Thank you to the people of Pakistan for a wonderful visit!
They came for Muslims, you kept silent
They came for Kashmiris, you kept silent
They came for Students, you kept silent
They came for Dalits /Adivasis you kept silent
Now they're coming for Hindu UC women. Gargi students, menstruating women, working women
Bigots are Misogynists
کس حکومت نے کتنا قرضہ لیا؟
پیپلز پارٹی کے5 سالہ دور میں قرضہ 6 ہزار ارب سے16 ہزار ارب=10 ہزار ارب کا اضافہ
ن لیگ کے5 سالہ دور میں ملکی قرضہ 16 ہزار ارب سے30 ہزار ارب=14 ہزار ارب کااضافہ
پی ٹی آئی کے 18 ماہ میں ملکی قرضہ 30 ہزار سے41 ہزار ارب روپےتک پہنچ گیا=11 ہزار ارب کا اضافہ
Ex-IMF official challenges high interest rate in SC https://t.co/rQ2yQtFXjO The court may order to lower interest rate to 6-7% , which will reduce allocation of public funds for interest payments by about Rs1 trillion,” Dr Zubair Khan, former IMF official
J&K govt says it wants to attract Rs 500 crore to build IT sector in the UT on a day when 200 people have been booked for using Social media through VPNs. Irony does several deaths in valley every day.
“ٹارنی جنرل انور منصور نےجسٹس فائز عیسٰی کیس میں دس رکنی بنچ سےکہا کہ آپ سب ایک ہی ہیں۔ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ آپ (ججز) میں سےکسی ایک نےجسٹس فائز عیسٰی کی درخواست لکھی ہے۔
تمام ججز پہلے ہی اس بات پر نالاں ہیں کہ حکومت ججوں کی جاسوسی کررہی۔اٹارنی جنرل نےآج اس بات سےثابت بھی کردیا”
قبلہ سے مؤدبانہ درخواست ھے کہ سورہ لقمان کی آیت انتیس, سورہ الزمر کی آیت پانچ اور سورہ النٰزعٰت کی آیت تیس کا ترجمہ مع تفسیر بھی بیان کر دیں جہاں بتایا گیا ہے کہ زمین کیسے حرکت میں ھے۔ نیز یہ شتر مرغ کے انڈے کی طرح گولائی رکھتی ھے۔
شکریہ
دعا گو: قبلہ کا ایک عدد پرانا مرید
دنیا کی پہلی پارلیمنٹ جس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطین سے متعلق ڈیل آف دا سنچری کہلانے والے منصوبے کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کی۔
جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان نے سینیٹ آف پاکستان میں یہ قرارداد پیش کی تھی۔
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی قیادت کے خلاف انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کی درخواست 27 فروری کو سماعت کے لئے مقرر کر دی ، نوٹس جاری
Sheikh Rashid is right. In the first place Panama did not name NS, the Papers named his sons. SC started prosecuting NS only after Dawnleaks. And when SC did not find anything against NS it disqualified him on not being Sadiq and Amin, attributes of prophets!