اے مسلمان ماؤ!
تیار ہو جاؤ تربیت کے لیے ہمیں بہت سے ابوعبیدہ جیسے جوان چاہیں۔ جو کفر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کریں۔
بزدل بیٹے تو ہر عورت پیدا کر سکتی ہے مگر ایمان والی نہ بزدل پیدا کرتی ہے اور نہ ہی بزدلی کی تربیت دیتی ہے۔
مرحبا صَلِّ علیٰ روشن جہاں از روۓ تو
خُسروِ شہرِ مدینہ رونقِ کعبہ توئی
آپ (ﷺ) پر درود و سلام ہو، دنیا میں جو روشنی(نورِ ہدایت)ہے صرف آپ (ﷺ) کی وجہ سے ہے، مدینہ منوّرہ کے شہنشاہ اور کعبۃ اللہ کی رونق آپ (ﷺ) ہی ہیں۔
مثنوئ معنوی حضرت جلال الدین رومی
#Gunbadkhidhra
@SahibzadaSulta1 مسلمانوں نے ہائی کورٹ میں علم دین کے مقدمہ کی پیروی کے لئے قائد اعظم کی خدمات بھی حاصل کیں علامہ اقبال نے لحد میں اتارا، غازی علم دین شہید کا ماتھا چوما اور کہا: ”اسی تے گلاں کر دے رہ گئے تے ترکھاناں دا منڈا
بازی لے گیا"
31 اکتوبر: یوم شہادت غازی علم دین شہیدؒ
در دل مسلم مقام مصطفیؐ است
آبروئے ما ز نام مصطفیؐ است
ہرکہ عشق مصطفیؐ سامانِ اوست
بحروبر در گوشۂ دامانِ اوست
طور موجے از غبارِ خانہ اش
کعبہ را بیت الحرم کا شانہ اش
بمصطفیٰ برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست
گربہ اونہ رسیدی تمام بو لہبی است
علامہ محمد اقبالؒ
" جسے حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کی مجلس کی حضوری نصیب ہو جاتی ہے اس کے خصائل بد خصائل نیک میں بدل جاتے ہیں۔"
حضرت سخی سلطان محمد باہو رح
محک الفقر کلاں
ص 288
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4o2oaOYJMJ
https://t.co/68wtgPTmwf
فلماذا لا تحاول إحياء قلبك؟ لماذا لا يشرب الشراب الحلو (حياة القلب)؟
Why don’t you try to revive your heart? Why don’t you drink this sweet drink?
Hadrat Sultan Bahoo
تو اپنے دل کو زندہ کرنے کی کوشش کیوں نہیں کرتا؟ تو یہ میٹھا شربت (حیات دل) کیوں نہیں پیتا؟
مجالسۃ النبی ﷺ
اپنےپیاروں کاسوچیں اورایمبولینس کوراستہ دیں
ایمبولینس کیلئےایک سیکنڈکی تاخیربھی قیمتی انسانی جان کےضیاع کاباعث بن سکتی ہے۔
بحیثیت ایک اچھےانسان کےہماراانسانی، مذہبی اوراخلاقی فریضہ ہےکہ نہ صرف ہمیشہ ایمبولینس کوفوری راستہ دیں بلکہ اس میں رکاوٹ کھڑی کرنےوالوں کی حوصلہ شکنی کریں۔
Sultan Al-Arifin Sultan Bahoo describes the seeker as gold or pearls because such precious items go through a difficult process to reach that special stage.
Launching ceremony of H̱aḏrat Sultan Bahoo’s books ‘Ayn Al-Faqr - Eye of Spiritual Excellence & Kalīd At-Tawẖīd
فرمان علامہ محمد اقبال
خودی میں ڈوبنے والوں کے عزم و ہمت نے
اس آبجو سےکیے بحر بے کراں پیدا
وہی زمانے کی گردش پر غالب آتا ہے
جو ہر نفس سے کرے عمر جاوداں پیدا
#ضرب_کلیم
سیرت و صورت کےپیکرِ مجسم نے بد ترین زندگی گزارنے والوں کو عشقِ الٰہی اور عشقِ رسول(ﷺ) میں ایک توجہ سے محوِ حق فرماکر اُن کے زنگ آلود دلوں کونورِ علمِ عرفان بخشا اور نادانوں کو دانائے راز بنادیا۔
ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل لاہور ، دسمبر 2021ء
Real humanness lies in following the enunciations of the Holy Prophet Muhammad (PBUH).
انسان آنست کہ تابع محمد رسول اللهﷺ باشد
ترجمہ:
انسان وہ ہے جو حضرت محمد رسول اللهﷺ کا پیروکار ہے-
عین الفقر ، ص : 115
https://t.co/bYMuYPwctL
https://t.co/iL7MWDxo4Q
#SayingsOfSultanBahoo