سرکاری سکول کے استادوں کے لئے آپ سب کے ساتھ مل کر ہم نے بھرپور مہم چلائی تھی وزیر تعلیم پنجاب کی سرکاری استادوں کی مسلسل تذلیل اور تحقیر کے باوجود جس طرح سرکاری سکولوں کے بچوں نے ٹاپ پوزیشن لی وہ کمال ہے موجودہ حکومت سرکاری سکول ختم کر رہی ہے جبکہ سرکاری سکولوں میں غریب ترین بچے جاتے ہیں سرکاری سکولوں کے فروغ کی ضرورت اور سرکاری استادوں کو ٹاپ کی سیلری دینی چاہیے یہ قوم کے مستقبل کا معاملہ ہے
مولانا فضل الرحمن کے بیان کا سوگ پورا ہوگیا ہو تو آپکو بتانا تھا پنجاب حکومت دو ہزار سے زیادہ جوڈیشل افسران کو 80 سے 90 لاکھ والی گاڑی ڈھائی لاکھ میں دینے جا رہی ہے.
حکومت نے سوچا یہ لوگ سوگ منا رہے ہیں چلو پیچھے سے غریب افسران کو گاڑیاں دے دیتے ہیں بیچارے حقدار ہیں.
سنا ہے کہ پنجاب کی ہائی کورٹ کے ججز بارے فیصلہ ہوا کہ وہ بہت غریب اس لئے سرکار کی طرف سے جو پلاٹ ملتے اس پر کروڑوں کا قرضہ گھر بنانے کے لئے دیا جائے گا اور جو پچاس ساٹھ لاکھ کی گاڑی وہ استعمال کرتے وہ ڈھائی لاکھ دے کر لے جا سکتے ہیں
کیا اتنی غریب پرور حکومت آپ نے کبھی دیکھی ہے ؟
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
ابھی میری اپنے تایا سے بات ہوئی ،،،
کہتے ۔۔
پتر ساری عمر اسی نواز شریف نوں ووٹ دتا ۔۔۔۔ نواز شریف دی فوٹو وڈی کرا کے ساری عمر بیٹھک وچ لائی رکھی۔۔ کوئی ن لیگ دے خلاف گل وی کردا سی تے میں اودے نال لڑ پیندا سی ۔۔
لیکن جیہڑا حال شہباز شریف نے عوام دا کر دتا ،،
ہن ایناں دی شکل ویکھن نوں وی دل نئی کردا ۔۔
ضلع بھکر کی محکمہ تعلیم میں گزیٹڈ 16 سکیل نوکری اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر میڈم سیدہ امیرہ بتول کو محکمہ تعلیم کی 16 سکیل والی نوکری چھوڑ کر AEO سے پنجاب پولیس میں 14 سکیل کی سب انسپکٹر SI بننے پر بہت بہت مبارکباد
سرکاری اساتذہ کی بہت بڑی تعداد نے دل برداشتہ ہوکر محکمہ تعلیم کو چھوڑنے اور دوسرے محکموں میں نوکری کی تلاش شروع کردی ہے۔
میاں دے نعرے وجنڑ گے 😡
سرکاری ملازمین ریاست کی خدمت کرتے ہیں، اس لیے ریاست پر بھی لازم ہے کہ ان کے ریٹائرمنٹ کے حقوق کا مکمل تحفظ کرے۔ پینشن رولز کی بحالی ناگزیر ہے۔
#RestorePensionRules
آئندہ نیشنل اسمبلی کا ووٹ ن لیگ کے لئے ختم شد !
ہم نے ووٹ نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کے لئے دیا تھا ۔ شہباز شریف کے لئے نہیں ۔
عوام کو دو ہفتے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر آج پیٹرول مہنگا کر دیا !
یہ صاحب صرف اشرافیہ کے وزیر اعظم ہیں ۔ غریب عوام کے نہیں ۔
ٹیچر کے لئے پندرہ ہزار اور افسر شاہی کے لئے کروڑوں کی مفت کاریں
عوام کا پیسہ افسر شاہی کیسے لوٹ رہی اس کی ایک مثال پنجاب میں یہ دی پنجاب پروونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ ہے اس بینک کے 95فیصد شئیر پنجاب حکومت کے پاس اور اسے ایکیوٹئ سپورٹ ملتی جیسے ابھی پنجاب حکومت نے چھ ارب روپے دیے یہ منافع نہی کماتا ہے اب اس نے پہلے مرسڈیز اور مہنگی گاڑیاں خریدیں پھر پاکیسی بنائی کے صرف ایک فیصد قیمت دے کر اعلی عہدیدار گاڑیاں گھر لے جا سکتے وہ انکی ذاتی ملکیت ہوں گی مطلب دو کروڑ کی گاڑی صرف دو لاکھ کی ملے گی یہ مریم صاحبہ کے پنجاب کی صورتحال ہے آٹھ ہزار ارب سود ہم مفت میں نہی دیتے ہیں وہ لوٹ مار کا تاوان ہے
شہباز شریف کی الیٹ نواز حکومت نے پھر سے مافیاز کے آگے سجدہ کر دیا ہے اور تیل کی عالمی قیمت کم ترین سطح پر ہونے کے باوجود تیل کی قیمت کم کرنے سے انکار کر دیا ہے چالیس روپے فی لیٹر پیٹرول مہنگا بیچنے سے ہر روز حکومت عوام کی جیب سے ایک ارب بیس کروڑ روپے نکال رہی ہے
اس ظلم پر لعنت کے علاوہ کیا بھیجا جا سکتا ہے ؟