مسئلہ کشمیر پر حکومت اور تمام سیاسی جماعتوں کا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کے ذریعے حل کیا جائے۔ مسئلہ کشمیر پر اسی ثالثی کو تسلیم کریں گے جو استصواب رائے کرانے اور کشمیری قوم کو حق خودارادیت دینے کے لیے ہو۔
میرے مسلمان بھائیو! اگر ہم سب مارے گئے اور آپ ہماری مدد کو نہ آئے تو پھر آپ اگلے جہان میں اللہ تعالیٰ کو کیا منہ دکھاؤ گے؟۔۔۔ سید علی گیلانی کے ایس او ایس پیغام پر جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن آج سہ پہر 4 بجے #KashmirUnderThreat
Strongly condemn the blatant use of cluster ammunition by Indian Security Forces targeting innocent civilians along the Line Of Control. This is clear violation of the Geneva Convention & International Laws.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری مرتبہ بھی مسلہ کشمیر کی ثالثی کی بات کی،اچھا ہے خیر مقدم کرتے ہیں۔ لیکن ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں فوج بڑھا رہا ہے،تشدد کی رفتار تیز کر رہی ہے،سیز فائر لائین پر نہتے شہریوں کو قتل کر رہا ہے،امریکہ بھارتی جارحیت ،ظلم کا نوٹس کیوں نہیں لیتا۔
حکومت جیت گئی مگر سیاست وجمہوریت ہار گئے۔ ماضی کی طرح اس حکومت نےبھی خریدوفروخت کی جو افسوسناک ہے۔ پہلےبھی کہا تھا کہ موجودہ و سابقہ حکمرانوں میں کوئی فرق نہیں۔ آج ایک دفعہ پھر یہ ثابت ہوگیا۔ الیکشن سے اصولوں کی سیاست کا جنازہ تو نکلا ہی مگر اس سے پورا ایوان بالا بھی مشکوک ہوگیا
It's been an amazing journey for me in this World cup,I feel so proud being a part of this Champion side @englandcricket what a sensational final -never witnessed such a game like this @cricketworldcup Hard luck to @BLACKCAPS Cricket has certainly won #ENGvsNZ#CWC19Final@ICC 🏴
نئے پاکستان میں ہر روز نیا بجٹ اور نیا تنازعہ آتا ہے۔ عوام کی پیٹھ پر روزانہ مہنگائی کا کوڑا برستا ہے۔ اس کے بعد عوام کے پاس سڑکوں پر آنے اور احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں رہتا۔
▶️ Whack over deep square leg from Kusal Mendis
▶️ Rip-snorting yorker from Lasith Malinga
▶️ Thumping straight six from Faf du Plessis
What was your @Nissan Play of the Day for #SLvSA? Vote here: https://t.co/7SsrSjNv2c
#CWC19