گزشتہ دس روز سے ٹانک میں IDP's کا آپریشن راہ نجات میں ہونے والی نقصانات کے بدلے اعلان شدہ امدادی رقم نہ ملنے کے خلاف دھرنا جاری ہے۔
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں ��ے اس ملک کے امن کی خاطر سب سے زیادہ قربانی دی ہے۔ ان کے نقصانات کا جلد از جلد ازالہ کیا جانا چاہیے
آئی_ڈی_پیز_کو_حق_دو#
دو روز قبل حکومت نےوزیردفاع کے ذریعے پی ٹی ایم کو مذاکرات کی پیشکش کی۔ ایک روز قبل پی ٹی ایم نے اپنے ایم پی اے کے ذریعے پیشکش کا خیرمقدم کیا۔ آج صوبائی حکومت نے منظور پشتین کو کئی روز قبل کئے گئے ایک تقریر کی بنیاد پر گرفتار کیا۔کوئی تو ہے جو جان بوجھ کر معاملے کو بگاڑ رہا ہے۔
بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم ایسے وقت پاکستان آئی جب ہندوستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں ہمیں بلیک لسٹ کرانے کے لئے کوشاں ہے لیکن بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم ہندوستان کی ناراضی مول لیکر پاکستان آئی لہذا ہمیں بنگلہ دیش کا شکریہ ادا کرنا چاہئیے #ThankYouBangladesh https://t.co/pgm1XXfqr7
میں منظور پشتیں کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ منظور پشتین نے اپنے لوگوں کے حق کے لیے آواز اٹھائی اور پاکستان میں حق کے لیے آواز اٹھانا ہی سب سے بڑا جرم ہے۔
آج کی غنڈہ گردی سے واضع ہو گیا کہ ریاست پختونوں کو ان کا حق دینے میں کتنی سنجیدہ ہے۔
#ReleaseManzoorPashteen
#باجوڑ_ویلفیئر_ایسوسی_ایشن_کراچی کی دوستوں کا میر چاکر ہوٹل میں ہنگامی میٹنگ جس میں خاجی اسلام خان حکیم خان میر رحمان قادر سید غلام نبی خان اور شاہ ولی خان شریک ہوئی آئندہ کیلئے لائحہ عمل پر آہم گفتگو ہوئی میٹنگ میں یہ طےہوا 10 محرم تک تمام ایکٹیویٹی منسوخ کرنے کا اعلان کر دیاگیا
ہم کراچی میں مقیم باجوڑ برادری کی نوجوانوں کی ایک پلیٹ فارم بنانے جا ر��ے ہیں جو غیر سیاسی ہوگا جس کا مقصد صرف اور صرف اہل باجوڑ کی خدمت کرنا ہے کراچی میں جہاں پر بھی باجوڑ سے تعلق رکھنے والے افراد کو کوئی مسلا ھوں ھم حل کرنے کے کوشش کرنگے