@Duband_Media @realikramnasim@TariqJamilOFCL دوست یہ بات آپ اپنےقریبی دارالافتإسےبھی پوچھ سکتےتھےپھریہ بھونڈی حرکت کرنےکی کیاضرورت ہےاورنام آپنےعلمإدیوبندمیڈیإرکھاہےاورسراسرفسادپھیلانےکاکام کررہےہیں
نیازی نے ٹھیک کہا تھا کہ پرویز الٰہی پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو ہے اور میں اسے نہیں چھوڑوں گا😐
اب تک اس کے ساتھ کھجل خراب ہو رہا ہے😁
#پنجاب_کا_سب_سے_بڑا_ڈاکو
یہ جو آج گیلے تیتر کی گرفتاری پر شور مچا رہے ہیں یہ اس وقت کدھر مر گئے تھے جب بے بنیاد غداری کے مقدمات بنا کر ہر دوسرے تیسرے مہینے مفتی کفایت اللہ صاحب پر تشدد کرکے گرفتارجاتا تھا