صرف ایک چھوٹا سا سوال ہے ایس پی سدرہ صاحبہ سے آخر ایسی کیا قیامت ٹوٹ پڑی تھی کہ 12 ربیع الاول کے مقدس موقع پر آپ نے نبی اکرم ﷺ خاتم النبیین کی ولادت باسعادت منانے والوں پر اپنی پولیس فورس کو کارروائی کا حکم دے دیا؟
کیا آپ اپنے گھر میں اطمینان سے سو سکیں گی کیا ...ان معصوم بچوں کی آہوں اور سسکیوں کو بھلا کر آپ سکون سے اپنی زندگی گزار پائیں گی.... جن کی زندگی آپ کے ایک آرڈر نے ختم کر دی ہے ۔۔۔
@KhanSydrah
اہم خبر🚨ایران نے مختلف جزیروں پر تلاشی کے آپریشن کیے جہاں الرٹ یونٹس نے کئی مقامات پر چھاپے مارے۔فوٹیج میں ایسے مناظر واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں جہاں ان چھاپوں کے دوران ایک لاکھ ڈالر برآمد ہوئے۔میری ویڈیو ایکس (ٹویٹر) سے نہ ہٹائیے گا۔
سعودی عرب نے اپنے تعلیمی نصاب سے اسرائیل مخالف عبارات ختم کر دی ہیں سب سے اہم عبارت کہ " مسلمان کبھی بھی بیت المقدس سے دستبردار نہیں ہوں گے " نصاب سے ختم کر دی گئی ہے جسے اسرائیل میں بھی سراہا گیا ۔۔۔
سندھ میں ان پڑھ خاتون کاغذوں میں جعلی ٹیچر بھرتی ہو گئی
کوئی ان کے نام پر تنخواہ بھی لیتا رہا اور بینک سے ان کے نام پر 10 لاکھ روپے قرضہ بھی لے لیا گیا
امریکی یوٹیوبر جو ’’مس ریچل‘‘ کے نام سے مشہور ہیں نے غزہ میں بھوک سے نڈھال بچوں کی حالت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دنیا سے انہیں بچانے کی اپیل کی۔
یہ اپیل اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے بعد سامنے آئی، جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں تقریباً 14,000 بچے موت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
🚨 کم از کم اتنا تو جاننا چاہیے کہ آج غزہ کی پٹی میں کیا ہو رہا ہے۔
اسرائیلی فوجی نے ننھی بچی ’’سارہ‘‘ پر براہِ راست اور درست نشانہ لگا کر میزائل داغا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گئی۔
نسل کشی جاری ہے، یہی حقیقت ہے۔
یمنی ہوثیوں کا ال سعود کو پیغام جاری 💥
ہم آزاد ہیں! ہم آزاد پیدا ہوئے تھے! ہم آزاد جئیں گے!
ہم آزاد مریں گے!اور ہم اس دھرتی پر کسی بھی ظالم کے غلام کبھی نہیں بنیں گے! ہم کبھی بھی ذلت اور رسوائی قبول نہیں کریں گے!یہ ہیں ہم۔ تم کون ہو؟
اس لڑکے کا نام عبیدہ تھا، وہ 10 سال کا تھا، "اسرائیل" نے جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس کے المواسی صحرا میں ایک خیمے کے اندر اس کی ماں کے سامنے سینے میں گولی مار کر اسے شہید کر دیا۔
"اسرائیل" پچھلے 320 دنوں میں 315 سے زائد بچوں کو شہید کر چکا ہے، اور مغرب کی "آزاد پریس" خاموش ہے۔
آئی آر جی سی (IRGC) نے انتہائی درستگی کے ساتھ ایک حملہ کیا.
جس میں F-35، F-16 اور F-15 لڑاکا طیاروں کی دیکھ بھال، مرمت اور تعیناتی کی تنصیبات کے ساتھ ساتھ طیاروں کے لیے مخصوص پناہ گاہوں (شیلٹرز) کو نشانہ بنایا گیا۔
اس حملے نے امریکی اہلکاروں کو غفلت کی حالت میں آلیا، جس کے باعث انہیں طیاروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے بہت کم وقت ملا
اور نتیجے میں کئی لڑاکا طیارے تباہ ہو گئے۔
مریم نواز کے طیارے کی لندن میں صرف پارکنگ فیس 35 لاکھ اور فیول کا خرچہ 78 لاکھ روپے بنتا ہے
مریم نواز اپنی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کیلئے گئی ہیں، صدر زرداری بھی نجی دورے پر ہیں ان کے سرکاری جہاز کی پارکنگ فیس 54 لاکھ روپے بنتی ہے، ٹی وی اینکر!محمد مالک۔
اللہ گواہ ہے میں گھر جا کر سو گیا تھا مجھے صبح چار بجے ایڈمنسٹریشن نے جگایا کہ آپ صرف ایک ایپلیکیشن ڈالیں باقی کام ہمارا ہے میں نے کہا یہ کام ہم سے نہیں ہو سکتا ہر پولنگ اسٹیشن پر آپ کے پولنگ ایجننٹ بیٹھے ہوتے ہیں وہاں سے نعرے لگ جائیں کہ آپ ہار گئے تو پھر آپ کو اگر جتوا دیا جائے تو ایسی جیت کا کیا فائدہ ! جاوید عباسی ۔۔
انتہائی افسوسناک:
غزہ شہر میں کل اسرائیلی حملے کے نتیجے میں اپنی گاڑی میں سوار 6 سالہ وفا عقیلہ اپنے والد یوسف عقیلہ کے ہمراہ شہید ہو گئیں۔
وفا اس دن پہلی بار اسکول گئی تھیں۔
اسرائیلی قید میں رہ کر ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے سینیٹر مشتاق احمد کو پاکستان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے ملک نجم خان بھی عدالت میں پیش ہوئے
دونوں کا جرم صرف پاکستان میں بیٹھ کر کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانا فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنا اور انسانیت کا پرچم سربلند رکھنا ہے