سوات
کبل میں پولیس اسٹیشن کے مین گیٹ پر ہونے والے دھماکہ میں
ڈاکٹر معاذ خان شہید ہوگئے ڈاکٹر امیر زیب شیدا خیل کے اکلوتے بیٹے اور اپنی پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے۔
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲.
"یہ اپنی مرضی سے بولتا ہے، اسے اٹھا لو"
احمد فرہاد، کشمیر کی ایک مضبوط مزاحمتی آواز جس نے ہمیشہ انسانی حقوق اور حق کے لئے آواز اٹھائی کافی عرصے سے خودپابند سلاسل ہے اور جرم یہ کہ "اٹھانے والوں سے کچھ الگ ہے"۔
بھائی کو مجبور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ کشمیر ایکشن کمیٹی کے خلاف ویڈیو جاری کرے۔ ابھی تک بھائی ڈٹا ہوا ہے۔ ان کے لئے آواز بھی اٹھائیں اور دعا بھی کریں کہ اللہ انہیں ہمت اور استقامت دے
عمران خان نے علیمہ خان کی ریلیوں کو لیڈ کرنے کی تربیت نہیں دی تھی مگر پھر بھی وہ اپنے بھائی کے لیے ہمت کے ساتھ کھڑی ہیں۔ انکا گلا بیٹھ گیا ہے۔
ڈوب مرنا چاہیے تحریک انصاف کی قیادت کو جو وزارتوں کے مزے لے رہے ہیں جو دن رات عمران خان کے ساتھ کنٹینرز پر چڑھے رہے آج دمُ دبا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔
ہمیں اپنا بھائی اور آپ کو اپنا لیڈر رہا چاہیے!
آج آپ کا پورے دن کا جنون کوہاٹ سے شروع ہو کر، کرک پھر ،بنو پھر سرائے نو رنگ پھر لکی مروت آخری سٹاپ اور یہ رش جو آپ دیکھ رہے ہیں کہ مجال ہے کہ کوئی میڈیا دکھا دے کہ ہمارے لوگوں کی کیا ڈیمانڈ ہے پر ہم پھر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔
قفل ٹوٹاخدا خدا کر کے ۔۔۔
تابش ہاشمی کے بعد شوبز اداکار قیصر نظامانی کی بیوی فیضلہ قیصر نے بھی حکمرانو ککیلے سخت پیغام جاری کیا ہے ۔۔ فیضلہ قاضی کی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ
ویلکم ٹو اسلامی جمہوریہ پاکستان کون لوگ ہیں ہم اپنے لوگوں پر ظلم کر رہے ہیں اپنے لوگوں کو مار رہے ہیں ۔ کتنی شرم کی بات ہے اپنے بچوں کو مار رہے ہیں ۔۔
پہلے ہم نے بلوچستان میں اپنے لوگوں کو مارا پھر ہم نے کشمیر میں اپنے لوگوں کو مارا اب جب ہمارے لوگ حق مانگنے کیلے کھڑے ہو رہے ہیں ہم انکو بھی مار رہے ہیں
اس ملک میں کسی کو اتھارٹی مل جاے تو پاگل ہو جاتا ہے میں نے اک ویڈیو دیکھی اک ایس ایچ او صاحب جس طریقے سے خاتون سے بدتمیزی کر رہے تھے شرم انی چاہیے انہیں ۔۔ اگر کوی اس کی بہن بیٹی سے ایسا کرے تو ان کو کیسا لگے گا ایسوں کو جوتے مارنے چاہیں ۔
اپ مسلمان ہو کر یہ کام کر رہے ہیں اپنی بہن بیٹیوں کو مار رہے ہیں اپ تو انسان بھی نہی ہیں شرم کریں پھر بولیں تو اس پر اعتراض کہ بولتے کیوں ہوں ۔۔ اپنے حق کیلے بھی نہ بولیں ۔۔ اج کشمیر میں ہو رہا کل سندھ پر ہو گا خیر سندھ کی تو عوام کا برا حال ہے وہ تو پانی بجلی روٹی کے چکر میں ہے وہ کہاں گردن اٹھانے کے قابل رہے ہیں ۔۔
خدارا احساس کریں ملک کے ٹکڑے ٹکڑے نہ کریں ۔۔
فیضلہ قاضی
معلوم نہیں کہ تابش ہاشمی کا پروگرام کشمیر پر ویڈیو بنانے پر بند کیا گیا ہے یا وجہ کچھ اور ہے۔ جس ماحول میں ہم رہ رہے ہیں قرین قیاس یہی ہے کہ تابش ہاشمی کو نظام کو آئینہ دکھانے پر ہی ہٹایا گیا ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ مفاد پرستوں اور بزدلوں کی دنیا میں تابش ہاشمی نے عزت کمائی ہے۔
🚨علیمہ خان شدید غصے میں اج
ہم نے بیرسٹر گوہر سے پوچھا کہ یہ کون سے ذرائع ہیں جو اپ کو بتا رہے ہیں عمران خان کو جیل کے ہسپتال میں منتقل کیا جب ہم نے بشر بی بی کی بابی سے پوچھا انہوں نے کہا ایسی کوئی بات نہیں یہ کون سے ذرائع ہیں کیا یہ خان کو ختم کرنا چاہتے ہیں یہ خوف پھیلا رہے ہیں کیا بلڈ پریشر سے خان کو برین ہیمرج ہو گیا ہے یہ خان کو کچھ بھی نہیں کر سکتے اگر انہوں نے خان کو جیل میں کچھ کیا تو ان کی زندگی ہم جینا حرام کر دیں گے
تابش ہاشمی نے خود کہا کہ معلوم نہیں کشمیر پر بولنے کا انجام کیا ہوگا۔
پھر بھی بول پڑے۔
کوفہ میں بھی انجام سب کو معلوم تھا۔
قدم اٹھانے والے کم تھے۔
فخر ہمیشہ ایسے ہی قدم پر ہوتا ہے۔
قوم کو ایسے مزید تابش ہاشمی چاہییں۔ ورنہ سلیبریٹیز تو ہر چینل پر موجود ہیں، اب بھی یہی پوچھتے ہوئے کہ کون سا موضوع الاؤڈ ہے اور کون سا نہیں۔
ریٹنگ سنبھالے بیٹھی زندہ لاشیں۔
مگر جہاں لوگوں کو چن چن کر اٹھایا جاتا ہو، وہاں اگلا نمبر خاموش رہنے والے کا بھی آتا ہے۔
بندہ بندہ اٹھانے والے بس ایک چیز سے ڈرتے ہیں، اکٹھے لوگ۔
تابش ہاشمی نے قیمت چکا دی ہے ۔ تابش نے جو کیا وہ ان لفافوں ٹاوٹوں کو سبق دے گیا ہے انسان میں صرف غیرت ہونی چاہیے ۔۔ ضمیر اسکا زندہ ہے ۔۔
پاکستان کے مایہ ناز کامیڈی شو شو ہوسٹ تابش ہاشمی کو جیو کے شو ہنسنا منع ہے سے نکال دیا گیا تابش ہاشمی نے وجہ نہی بتای اور افسردہ دل کے ساتھ اپنے شائقین کا شکریہ ادا کیا جیو ٹی وی کا شکریہ ادا کیا ۔۔
مگر وجہ سبکو پتہ ہے پچھلے دنوں تابش ہاشمی نے کشمیر ایشو پر سخت بیان دیا تھا اور بیان دیتے وقت بھی یہی کہا تھا کہ اس کے بعد میرے ساتھ کیا ہوتا ہے میں نہی جانتا پر بولنا لازمی ہو گیا ہے ۔۔
جس ملک میں اک فنکار کو بھی ازادی راۓ کا حق نہی ہے اس ملک کا سسٹم ایسے ہی اپاہیج رہے گا ۔ اپ ہزار تجربے کر لیں اس سے کرپٹ ایلیٹ اپنے محل تو بنا سکتی ہے مگر اک بہترین شفاف سسٹم نہی بن سکتا ۔۔
ایسے فنکاروں کی حوصلہ افزای کریں ان کے حق میں ٹوئیٹ کریں جو جانتے ہیں انکے بولنے سے انہیں اف ائیر کر دیجے گا ۔۔ پھر بھی بول رہے ہیں ۔۔
ہم کیوں سمجھتے ہیں اسٹبلشمنٹ سے زیادہ پارٹی کے لیڈرز قصوروار ہیں؟ اس لیے پہلے تنقید ان پر ہونی چاہیے!
آج ایک عام ورکر نے آسان الفاظ میں بتا دیا کہ اصل اسٹبلشمنٹ پارٹی کے یہ لیڈرز ہی ہیں—یہ سارے کے سارے کمپروما ئزڈ ہیں جنہوں نے ورکرز کو دبایا ہوا ہے۔ یہ لوگ ورکرز کو آگے آنے نہیں دیتے، ان کے لیے صرف وہی ورکرز عزیز ہیں جو ان کی چاپلوسی کریں۔
یہ لیڈرشپ (سہیل آفریدی، مینا خان، شاہد خٹک، شفیع جان) جو کہتے تھے کہ "ہم غریب لوگ ہیں، ہمیں ووٹ دو"، آج یہی لوگ کہہ رہے ہیں کہ ہم غریب ورکرز کو نہیں مانتے!
کیا مسلمان مسلمان کو مار سکتے ہیں آپ بتایا کشمیر میں کون گولیاں چلاتے ہیں ؟ کون لوگوں کو مار رہے ہیں ؟؟ یہ 100 شہید کردیں یا 1 ہزار مارو ۔ 10 ہزار مارو انشاء اللہ ہم لڑیں گے جوانیاں لٹائیں گے پیچھے نہیں ہٹیں گے یا شہید ہو جائیں گے یا غازی ہونگے ۔ کمشری خاتون 🚨