عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے ٹویٹر ایکس پر آج یہ نئ مہم #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے شروع کر دی گئی ہے۔
اس لیے ہر عمران خان کا چاہنے والا اپنی زمہ داری سمجھ کر ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر ایک ٹویٹ لازمی کرے۔۔۔۔
عمران خان کی رہائی کی خاطر آج یہ مہم۔#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے بڑے پیمانے پر شروع کر دی گئی ہے، ہر پی ٹی آئی سپورٹر اس کا حصہ بن رہا ہے۔
کیا آ�� ٹویٹ یا ریٹویٹ کر کے شامل ہو چکے ہیں ؟
عوامی رائے !
اگر لاہور میں صنم جاوید اور مریم صفدر کے درمیان الیکشن ہو جائے تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟
اس سروے کے نتیجے سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔
#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
اگر آپ عمران خان کے ساتھی ہیں اور رجیم چینج آپریشن کے سہولت کار جھوٹے میڈیا کے خلاف اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں گے تو میں آپکو پکا فالو بیک دوں گا 🛑
یقین نہیں تو آزما کے دیکھ لیں۔۔۔۔۔
#بائیکاٹ_نیوز_چینل